Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

اے اللہ ہمارے ہر کام میں بہتری فرما
دنیا وآخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا
بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے
Ameen

Hopeless
 

خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه میرے کچھ فالورز تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗

Hopeless
 

#😍تعریف اس خدا کی 🤭😂
جس نے جہاں بنایا___
مینو سوہنا بنایا_______
توانوں تے مگروں ہی لایا____😜

Hopeless
 

واشنگ مشین بائیک کار پنکھا حتیٰ کے ہر چیز کا چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا 😷😷

Hopeless
 

یہ فیسں بک دمادم یا سوشل میڈیا کے رشتے _صرف وقتی اور عارضی ہوتے ہیں انہیں اپنے سر پر سوار نہ کیا کریں 🙂
اعلان ختم 😆

Hopeless
 

بعض اوقات خاموشی اختیاری نہں مجبوری ہوتی ہے_ کیونکہ انسان جھوٹ بولنا نہی چاہتا اور سچ بول نہی پاتا۔۔۔۔!

Hopeless
 

بیوی گول گپے کھا رہی تھی😍
20 سے 25 کھا لیے ہونگے 😋
پھر اس نے شوہر سے پوچھا 10 اور کھا لوں 🙄
شوہر بولا "کھا لے ناگن" کھا لے 😏
بیوی نے غصے میں پلیٹ پھینک دی اور بولی ناگن کس کو بولا 😠
تبھی شوہر 😳
ارے بیگم میں نے کہا "_ نہ_ گن " نہ_ گن " کھا لے 🤣🤣
😂😂 ============== 😂😂

Hopeless
 

کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉😁

Hopeless
 

بات کو اب بڑھانا کیا ،
دل کو اور دکھانا کیا
جذبات کی جہاں قدر نہیں ،
وہاں لفظوں کو سجانا کیا
_____________❣️______________

Hopeless
 

شوہر : ناراض بیوی کو روز میکے فون کرتا
بیوی: کتنی بار کہا ہے میں 😡 میں تمھارے لیے
مر چکی ہوں
شوہر: سن کر اچھا لگتا ہے پگلی 😆😎😅

Hopeless
 

زندگی میں دو چیزیں ضرور یاد رکھنا 🥰
مجھے1
اور
میری پوسٹ2
😅😃😁😁

Hopeless
 

مجھے اپنے جیسے ہی لوگ پسند ہیں..
سوہنے۔۔شدید سوہنے۔۔اور رج کے سوہنے..
🙈🙈😘😘🙈🙈
😂😂😂

Hopeless
 

وقت بدلتا ہے زندگی کے ساتھ زندگی بدلتی ہے محبت کے ساتھ
محبت نہیں بدلتی اپنوں کے ساتھ بس اپنے بدل جاتے ہیں وقت کے ساتھ😳😳

Hopeless
 

لوگ_بددعا_سے_ڈرتے_ہیں
مگر_اپنے_اعمال_سے_نہی

Hopeless
 

وہ کونسا جانور ہے جس کا گوشت کھانا حلال ہے لیکن اس جانور کا گوشت بیچنا حرام ہے۔

Hopeless
 

نہ کسی کا دل 🥀مجھے چاہیے
نہ کسی کے گھر 🏠 کی تلاش ہے
میرے دل 🖤 کا حال جو سمجھ سکے
مجھے اس نظر 👀کی تلاش ہے 🌠

Hopeless
 

عورت کی عزت یہ سوچ کر بھی زیادہ کیا کرو
کہ عورت صرف عورت نہیں ماں بھی ہے بہن بھی ہے اور بیٹی بھی ہے 🙂

Hopeless
 

راستے اور بھی تھے🚬🙊زندگی برباد کرنے کے🤦
🙄مگر میں نے دمادم کو ہی بہتر سمجھا😎 روز روز شاعری تو نہی ہوتی نہ 🤣🤣🤣

Hopeless
 

شادی کیا ہوتی ہے 😅
یہ سمجھنے کے لیے ایک سائینسدان نے شادی کر لی
اب اس کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ سائنس کیا ہوتی ہے 😂😂

Hopeless
 

چنگا سجن ہووے نئیں ڈر لگدا
بھانویں سارا لوک شریک ہووے
آجاندے نے اوکھیاں بنیاں تے
جنہاں سجناں دی ڈھیر اڈیک ہووے
نئیں ٹوٹدی ڈور محبتاں دی
بھانویں جتنی ڈور باریک ہووے
نئیں سجناں پیار چ ہار آؤندی
جے نیت انسان دی ٹھیک ہووے...
طیب عزیز