Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں...
محمّد کی تعریف میں سارا قرآن ہے ❤

Hopeless
 

*سٹیٹس 20 بندوں نے دیکھا تو 20 گناہ ان 20 بندوں کو جہاں مل رہے ہیں وہیں پر اپ اکیلے کو انکے 20 اکھٹے گناہ پہنچ رہے ہیں چاہے آپ کوئی ایسی برائی چھوڑ کر قبر میں بھی چلیں جائیں
وہاں پر بھی آپکے گناہوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا
اس لیے اس گناہ جاریہ سے بچنے کے بھرپور کوشش کیجیے !*
اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو
دل آزاری ھوئی ھو
تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں
اللہ کریم ھمیں نیکی کرنے اور نیکی کو پھلانے کی توفیق بخشے
آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ خیر کثیرا

Hopeless
 

*کیا کبھی My Status کا* *اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے؟*
*یقیناََ نہیں؟؟؟*
*کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی Status پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی TikTok نہ لگاتے۔*
*دراصل Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔
اس طرح My Status کا مطلب ہوا میری حیثیت۔*
*اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو*
*متعارف کروا رہے ہوتے ہیں۔*
*سب سے بڑی بات اس میں یہ ہے کہ آپکا لگایا گیا گانا یا فحش فوٹو جتنے لوگ دیکھیں گیں ان دیکھنے والوں کے بقدر آپکے نامہ اعمال میں گناہ درج کردیے جاتے ہیں
مثال کے طور پر آپکا*

Hopeless
 

خان صاب کریموں پہ بھی باقی چیزوں کی طرح وڈا سارا ٹیکس لگائیں 😑
اور اقبال کے شاھینوں کو دھوکے سے بچائیں
😂😂😂

Hopeless
 

🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
ایک مولوی صاحب تقریر میں کہہ رھے تھے
دوسرے کی بیوی کو دیکھنا اسلام میں حرام ھے
اگر آپ اس پر قائم رہیں گے
تو اللہ تعالی آپکو جنت میں حوریں عطا فرماۓ گا
اور وہ حوریں اتنی حسین و جمیل ہونگی
اتنی خوبصورت ہوں گی اتنی خوبصورت ہونگی
کہتےکہتے مولانا جذبات میں آگئے
کہنے لگے وہ حوریں کیسی ہونگی
اب کیسے بتاؤں؟
اپنے نعیم بھائی کی عورت کو دیکھ لو اللہ کی قسم حور ھے حور ••
😂😂😂😄😄😄😁😁

Hopeless
 

پیسے اگر درختوں پر لگتے تو
لڑکیوں نے باندروں 🐒🐒کے ساتھ بھی سیٹ ہو جانا تھا
🤣😃

Hopeless
 

اگر آپ کی امی نہیں مان رہی تو
اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں کیونکہ
ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😂
😂😂😂😋👻

Hopeless
 

اپنی اولاد کو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان بنا دو
ورنہ برے لوگ اپنا دوست بنا کر انہیں برا انسان بنا دیں گے

Hopeless
 

کسی کو برا لگے تو معذرت 🙏
#گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر #حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔✍️
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے
"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"🔥
تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
پہن کر تنگ کپڑے تو کہے #ابن_آدم خراب ہے کمال ہے🚫🙏

Hopeless
 

تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی😳
میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.. 😕😜😂🤔🤭🤪🤣🤣

Hopeless
 

شکر ہے مولا تیرا۔
تونے ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ہے ورنہ ہم کہاں آئے روز پالر کے دھکے کھاتے ۔۔۔۔۔ 🤦😉👻

Hopeless
 

خوش قسمت ہو آپ لوگ جو میری پوسٹیں دیکھ لیتے ہو
ورنہ پوچھو ان سے جن کو میں نے بلاک کر رکھا ہے 😉🙃

Hopeless
 

جناب جون ایلیاء
خود تو رخصت ہو گئے دنیا سے 😔
مگر اپنے سارے شاگرد دمادم پر چھوڑ گئے
😅

Hopeless
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🤣🤣🤣😂😂😂

Hopeless
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒

Hopeless
 

اگر دُنیا کہ تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا رِہ جائیں گے
ایک "تُم" جسے میری محبت نظر نہیں آتی اور ایک "میں" جسے تُمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا "_🤨

Hopeless
 

جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی کہتی ہیں کے ذہن صاف ہونا چاہیے آپ کا ذہن فاطمہ بنت محمد سے زیادہ صاف نہیں ہے؛ پردے کا حکم ان کو بھی تھا.

Hopeless
 

فاصلہ رکھے مجھ سے 😌😒
پیار تو ہو گا نہیں لڑائی ہو جائے گی 😕😝😜

Hopeless
 

اج نہیں تے کل ہووے گی
آخر ساڈی گل ہووے گی
ہس کے اوہنے تکیا تے فِر
کجھ طبیعت وَل ہووے گی
Tayyab Azeez

Hopeless
 

یـہ جو لوگ کِہتـے ہیں، نـہ محبت میں رقیب نـہ ہو تو محبت میں مزہ نہیں، میرا دل چاہتـا ہـے، اُنکا منـہ نُوچ لوں، یـہ تکلیف تمــام تکلیفوں پـہ بھاری ہـے، بندہ پل پل مرتا ہـے، سُلگتا ہـے، مگــر راکھ پھــر بھی نہیـں ہو پاتا، رقیب اِیسی بــےسکونی ہــے، جو انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہــے"_