Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

یـہ جو لوگ کِہتـے ہیں، نـہ محبت میں رقیب نـہ ہو تو محبت میں مزہ نہیں، میرا دل چاہتـا ہـے، اُنکا منـہ نُوچ لوں، یـہ تکلیف تمــام تکلیفوں پـہ بھاری ہـے، بندہ پل پل مرتا ہـے، سُلگتا ہـے، مگــر راکھ پھــر بھی نہیـں ہو پاتا، رقیب اِیسی بــےسکونی ہــے، جو انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہــے"_

Hopeless
 

Bechara THE_BIG_EVIL
😁😃😅😆🤪

Hopeless
 

ضروری اعلان
THE_BIG_EVIL
Py lanat bejny k lye lk option ko press krn
اور کارے ثواب میں شامل ہونے کے لئے اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔۔شکریہ

Hopeless
 

عشق دی مندری ، درد دا چھلہ
چپ دی چادر ، صبر دا پلہ
توبہ تسبیح ، مسیت مصلہ
اللّٰہ اللّٰہ ، خیر صلا...

Hopeless
 

ایک آدمی نے دوسری شادی کا ارادہ کیا اور نکاح جمعہ کے دن مقرر پایا۔
خبر کسی طرح پہلی بیوی تک پہنچ گئی۔
جمعرات کو شوہر گھر آیا اور اپنا کچھ سامان اور کپڑے تیار کیے ۔
اپنی بیوی کے ساتھ کھانا کھایا اور سو گیا۔
اگلے دن جاگا تو تیار ہو کر باہر نکلنے لگا تو بیوی نے پوچھا کہاں جا رہے ہیں؟
شوہر بولا جمعہ کی نماز پڑھنے۔
بیوی بولی آرام سے سو جائیں آج پیر کا دن ہے۔
ابھی نیند کی گولیوں سے تین دن بعد جاگ آئی ہے۔
اگر دوبارہ شادی کا ارادہ کیا تو قیامت کے دن ہی جاگ آئے گی۔

Hopeless
 

مختصر رھیں لیکن ھمیشہ خالص رھیں آپ کی موجودگی وقتی ھو سکتی ھے مگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ھیں_!!!
________________🥀

Hopeless
 

"-انداز ضدی، تلخ مزاج ہیں ہم___المختصر،
جو آپ کی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں ہم-"😉

Hopeless
 

نـــــــــــــماز نیند سے بہتر ھے
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں ...
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں ،
اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں -
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے گھروں میں خیر و برکت عطا فرمائے -
آمیـــن یارب العالمیــــــن😊

Hopeless
 

جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے

Hopeless
 

نہ آئیں گی عرش سے میری دعائیں واپس🌹
شامل ہے ہر دعا میں وسیلہ حضور ﷺ کا🌹
❣️مُحَمَّدصَـلیَّ اللهُ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❣️

Hopeless
 

💯🌹💞
پریشانیوں کا سب سے بڑا اور
خوبصورت حل نماز ہے
💞💯🌹

Hopeless
 

کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں، آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے بس دیر سویر ھو جاتی..

Hopeless
 

" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي"
" اے اللّٰهﷻ ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے مجھے عافیت دے، اور مجھے رزق عطا فرما

Hopeless
 

سیکھنے کی لگن وقت گزرنے کے احساس سے عاری ہوتی ہے۔

Hopeless
 

میں ایسا ہی ہوں۔۔۔
بہت لگن سے حاصل کی گئی چیزوں کو اک پل میں چھوڑ دیتا ہوں، بہت محبت سے بنائے گئے رشتوں کو اک پل میں توڑ دیتا ہوں۔۔
مگر اس اک پل کے پیچھے بہت سارے لمحوں کی بےتوجی، ناقدری، اور تذلیل چھپی ہوتی ہے، بظاہر وہ اک پل لگتا ہے مگر حقیقتا وہ اک پل نہیں ہوتا۔"
طیب عزیز

Hopeless
 

اگر آپ رنگ، نسل، زبان، سوچ، فکر کے فرق کو دل کی گہرائیوں سے برداشت کر سکتے ہیں تو پھر آپ دنیا کے سب سے خوش نصب انسان ہیں۔

Hopeless
 

ویکھ نجومی ہتھ دیاں لیکاں
بختاں والی کوئی گل تے دس
ہن تے ساہ وی مکدے جاندے نے
جیون دا کوئی ول تے دس

Hopeless
 

آج کی بات
اگر راتیں خرافات ، لغویات اور فضولیات میں گزریں اور
*اللہ اکبر*
کی صدا جو نزول رحمت کا وقت ہے، محو خواب ہو جائیں تو اس کا لازمی اور فوری نتیجہ مال ،اولاد اور وقت میں برکت باقی نہیں رہتی۔

Hopeless
 

😇یا اللہ
قیامت کے دن حضرت محمدﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا🌸
🥀Ameen

Hopeless
 

بیشک
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے