لا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰہ
محبت!!..
دل نہیں مانگتی،
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
اختیار بھی نہیں مانگتی،
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار"
ضرور مانگ لیتی ہے__!!
.محبت!!..
پیار نہیں مانگتی،
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے_!!
محبت!!..
آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ،
خواب مانگے گی__!!
محبت!!..
سوال نہیں کرتی،
ہمیشہ "جواب" مانگے گی__!!
اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،،
کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی
اورکا ہونے نہیں دے گی__!!
✍️جو انسان
آپ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرنے لگتا ہے نہ سمجھ لینا کہ وہ انسان آپ کے اوپر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے
فحاشی_پھیلانے والوں کے لیے #قرآن میں عذاب
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
سورۃ النور آیت 19
اللہ. ہمیں معاف فرمائے اور بے حیائی سے بچائے
مَیلیاں اَکھاں دھو نہ لئیے ؟؟
کِسے بہانے رُو نہ لئیے ؟؟
ایتھے اُوھنوں تکیا سی میں
ایتھے جَھٹ کھلو نہ لئیے؟؟
اللہ کو ڈھونڈنے اور اسے پانے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے ، راستے تو دور جانے کے لیے ہوتے ہیں ، سفر کرنے اور منزلیں طے کرنے لیے ہوتے ہیں ، یہاں سے تو کہیں جانا ہی نہیں ، کہیں پہنچنا ہی نہیں پھر راستہ کیسا ؟ اللّه کو پانے اور کھوجنے کے لیے تو ہمیں اپنے اندر اترنا ہے ، اپنے وجود میں ڈھونڈنا ہے_!
ماضی آپ کا دروازہ کھٹکھٹائے تو ھر گز نہ کھولیں کیونکہ ماضی کے پاس آپ کو دینے کے لیے سوائے دکھوں، پچھتاوے اور افسوس کے کچھ نہیں ھوتا آج میں رھنا سیکھیئے جو آج ھے اچھا ھے، بہترین ھے۔
"الحمدللہ"
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے بُرے لوگ"🙂🥀
اپنے سِوا کسی کا بُرا نہیں چاہتے__✌🏻🙃🤟
👈🏼میں آئینہ ہوں دکهاؤں گا داغ چہرے کے۔۔۔
جسے برا لگے وہ سامنے سے ہٹ جائے
😡😡😡
آپ پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں گلاں..!!😍کراں گے ہینڈ فری لا کے😂😂😂🙈🙈🤭🤭
میں ایسی کون سی پوسٹ کروں کہ😥🙊😞
میرے انباکس وچ کڑیاں ٹھاہ ٹھاہ وجن😜😂?
میرا پہلا پیار صرف 15 منٹ کا تھا...
کیونکہ وہ اگلے سٹاپ پر اتر گئی تھی...
😏😂
میعار ہونا چاہیئے 💐انسان میں
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں!
ملتے ییں مُسکرا کے جو مُردہ دلِی کے ساتھ
رکھتا ہوں اُن سے فاصلہ عُمدہ دلی کے ساتھ
اپنا تو ہمیشہ ہی وطیرہ رہا عروج
جس سے ملو جبہاں ملو زندہ دلی کے ساتھ
طیب عزیز
آو دیر تک کریں باتیں پیار کی😊
سو جانا ٹھہر کہ کل چھٹی ہے اتوار کی😚😍🤭
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 🥀
پچھلے برس یہ خوف تھا تجھے کھو نہ دوں کہیں
اب کے برس دعا ہے ترا سامنا نہ ہو
بریک اپ کے وقت
لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو
دعائیں کیوں دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟؟
اے انسان
ساری زندگی لگا دی تو نے مال جمع کرنے میں مگر شاید تو یہ بھول گیا نہ کفن میں جیب ھے اور نہ قبر میں الماری_!!!
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ھے پل کی خبر نہیں
_______________🥀
رزق کی خاطر لباس گندا کرنا ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain