وسوسہ نیکی کی رُوح کو
ضائع کر دیتا ہے.
بیلی ہر گل پُچھ خوش ہو کے
اک اُجڑن دے حالات نا پُچھ
کیوے کوٸی آیا کیوں چھوڑ گیا اے
آخری ملاقات دے حالات نا پُچھ
میری تلخی دے کلمات نا پُچھ
میری عاجزی دے جزبات نا پُچھ
توں شاکر آپ سیانا اے
میرا چہرہ پڑھ حالات نا پُچھ
یہ کہہ کر فون کاٹ دیا تھا اس نے کہ کوئی آگیا ہے...........؟
مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا گھر میں یا زندگی میں؟
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں رہتے ہیں..#
مچھر🦟 نے اپکو کاٹا یہ اس کا جنون تھا 🤣
😍واہ واہ واہ😍
😂مچھر نے اپکو کاٹا یہ اس کا جنون تھا 😂
😍پھر آپ نے وہاں کھجایا یہ آپکا سکون تھا 😍
😏پر چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے 😏
😘غور فرمائیے حضور 😘
☺چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے ☺
😃کیونکہ اس کی رگوں میں آپ ہی کا خون تھا 😀
😉🤭😁😁🤣😜🙊😯😂🤣😂🤣😂🤣
کیسے چھوڑ دوں_تجھ سے محبت کرنا_😍
تو قسمت میں نہیں_پر گروپ میں تو ہے😅🙈
🤭 😜
"اور پھر عورت اس وقت بے وقعت اور بے توقیر ہوتی ہے جب اُس کا مرد کسی اور عورت کو اُس پہ ترجیج دیتا ہے۔۔۔!-"
جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں
میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں
وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں
🤭🤭🙈🙈
روح دا جوڑ
کوئی نہ ملیا
تن دے قرب ہزاراں..🤨
کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو دوسروں کی محبتیں بنا مانگے حاصل کر لیتے ہیں 😥
نکاح خواں:- کیا آپ کو نکاح قبول ہے ؟
میں:- نہیں
نکاح خواں:- کیوں ؟
میں:- کیوں کہ مجھے پتا ہے یہ خواب ہے
اس چکر میں پہلے بھی دو دفعہ منجی سے گر چکا ہوں...🤭🤭🤭
اگر کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو
شدید گرمی میں پنکھا اپنی طرف موڑ کے دیکھو🙄🤭😃
پوچھنا یہ تھا😌
یہ جو پیٹ میں بھوک کی وجہ سے چوہے🐀🐀 دوڑتے ہیں
ان میں سے کوئی فرسٹ بھی آتا ہے یا بس ایویں دوڑتے ہیں😁😁😁😁
ہم ناشتہ بنا کے رکھ دیا کریں گے ؛ وہ کرے یا نا کرے
اس کی مرضی ، ہم سے رن مریدی نہیں ہوگی 🤣😂🤣😂🤣🤣🙈
سُن کے تیرا فون وے ماہی
ودھ جاندا اے خُون وے ماہی
کر کے مٹھیاں مٹھیاں گلاں
دل نوں ملے سکُون وے ماہی
مارچ دا توں وعدہ کیتا
لنگدا جاوے جُون وے ماہی
یار تو یار جُدا نہ ہووے
بن جاوے قانون وے ماہی
🌹لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں🌹
❣ جن سے بات کر کے❣
💕 دل ہلکا اور پرسکون ہو جائے 💕
ناکامیوں کا مجھ کو ہوا نہ ملال تک
سچ ہے پہنچ سکا نہ سخن میں کمال تک
ہے پھر بھی یہ یقین کہ پاؤں گا میں عروج
واقف ہے ابتدا سے وہ ابتک کے حال تک
کچھ لوگوں نے اپنی بدتمیزی، بداخلاقی اور جہالت چھپانے کے لئے بلڈ پریشر کو بدنام کر رکھا ھے اور خود کا بلڈ پریشر نارمل رکھنے کے لیے دوسروں کا بلڈ پریشر ھائی کر دیتے ھیں_!!!
*✍🏻✍🏻دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے
جھوٹی محبت میٹھی باتیں!!!
ساتھ نبھانے کی قسمیں۔۔
لوگ کتنا کچھ کرتے ہیں صرف اپنا وقت
گزارنے کی خاطر!!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain