Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

والدین کی نافرمانی کے بعد جس بھی خوشی سے آپ لطف اندوز ہوں گے اس خوشی کی عمر بہت چھوٹی ہو گی۔
طیب عزیز

Hopeless
 

کون کسے دا "غم" لیندا اے
ہر کوئی اپنا "کم" لیندا اے

Hopeless
 

آج کی بات
اگر غلطی نہیں کی تو دنیا کی مذمت و ملامت سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہیے
اور اگر غلطی سرزد ہوگئی ہے تو پھر اکڑنا بھی ہرگز نہیں چاہیے بلکہ اپنی غلطی کی معافی مانگ لینا چاہیے اسی میں خیر ہے۔

Hopeless
 

معافی منگنا سوکھا اے
کرتوت بدلنا اوکھا اے
(کڑوی گل)

Hopeless
 

چلو آو بانٹتے ہیں کاٸنات_____!!♥️
تم میرے!! باقی سب تمہارا_____!! ♥️

Hopeless
 

گاؤں میں رہو گے تو ماں باپ
کے نام سے پہچانے جاؤ گے
اگر بڑے شہروں کی تمنا ہے تو پھر
مکان نمبروں سے پہچانے جاؤ گے

Hopeless
 

لوگوں سے امید لگانا آپکو توڑ دیتا ہے اس بات کو ہمیشہ ذہن میں رکهیں

Hopeless
 

گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا۔ گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا، لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی کوشش لگاتار جاری رکھی۔
اس نے سانپ کے منہ میں جا کر بھی سانپ کو کاٹنا ترک نہیں کیا، بلکہ لگاتار کاٹتا گیا اور آخر کار اس کے جسم کو پھاڑ کر سر باہر نکال لیا۔ شاید گرگٹ باہر نکل کر اپنی جان نہ بچا پایا ہو، لیکن مرتے دم تک کوشش جاری رکھ کر کم اَز کم اپنے سے کئی گُنا بڑے دشمن کو مار تو دیا۔
گرگٹ نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ دشمن کا چھوٹا بڑا ہونا معنی نہیں رکھتا، بلکہ ہمارا حوصلہ اور لڑنے کا جذبہ اہمیت رکھتا ہے۔ مشکل یا مصیبت چاہے جتنی بڑی ہو، انسان کو کوشش کرنی چاہیئے۔ اگر مصیبت کو ٹال دیا تو بھی جیت اور اگر نہ ٹال سکے تو بھی جیت۔
#زندگی_کی_جنگ خود لڑنی پڑتی ہے، لوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں۔

Hopeless
 

آج کل تو ضرورتیں طے کرتی ہیں
کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے....🥀

Hopeless
 

جھوٹی انا کی
پالی دنیا۔۔
روکھی پھیکی
کالی دنیا۔۔
😒😉

Hopeless
 

دس کی قلفی🍡 کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تم صرف میری ہو😁🤣🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Hopeless
 

کون دواؤں کا محتاج ہوتا ہے☕☕
چائے ____ سےاب علاج ہوتا ہے 🌹
اس کے اپنے اصول ہوتے ہیں
اس کا اپنا ____ رواج ہوتا ہے 🌹
چائے کے چ سے عشق ہوتا ہے
چائے __ پیٹ کا اناج ہوتا ہے ☕
چائے ذہن کو سکون د یتی ہے
اس کا __ لوگوں پہ راج ہوتا ہے ☕
چائے میں مست شاہ فقیر ہوتے ہیں
چائے پینے _ والوں کا تاج ہوتا ہے 🌹
چائے پینےکی کوئی حد نہیں ہوتی
چائے میں _ دوستوں کا ساتھ ہوتا ہے ☕

Hopeless
 

گزرتے لمحوں!
مجھے بتاؤ زندگی کا اصول کیا ھے
تمام ھاتھوں میں آئینے ھیں
کون کس سے چھپتا ھے
اگر صدا کا وجود کانوں سے منسلک ھے
تو کون خوشبو بن کر بولتا ھے
اگر سمندر کی حد ساحل ھے
تو کون آنکھوں میں پھیلتا ھے
تمام چیزیں اگر ملتی ھیں
تو کون چیزوں سے ماورا ھے
کِسے خبر ___ بدلتی رُت نے پرانے پتوں سے کیا کہا
یہ کون بادل سے پوچھے کہ اتنے سال کہاں رھا
یہ جو آج دیکھا ھے وہ کل نہ ھوگا
کوئی لمحہ اٹل نہ ھوگا
گزرتے ھوئے لمحوں!
مجھے بتاؤ زندگی کا اصول کیا ھے
___________________🥀

Hopeless
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈 تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭

Hopeless
 

لڑکی : بھائی کوئی ہینڈسم سمارٹ گڈ لکنگ شریف سا بکرا ہے
اور ہاں جو مارتا بھی نا ہو؟
بکرے والا:۔ بی بی۔ میرے پاس قربانی والے بکرے ہیں شادی والے نہیں 🤦😂🤣

Hopeless
 

بکرا منڈی میں آج بیوپاریوں کی چیخیں نکل گئ جب پاپا کی پری نے کہا اس ڈیزائن میں کسی اور رنگ کا بکرا دیکھائیں 😂😁😆😃

Hopeless
 

ایک دفعہ ایک لڑکے نے پوسٹ کی کہ مجھے 1000 روپے کی ضرورت ہے مگر سب نے اس کا مزاق اڑایا ۔ کچھ لوگوں نے اس کو فقیر کہا۔کئیوں نے تودو چار گالیاں ہی اس کی نظر کر دیں مگر وہ لڑکا برداشت کرتا رہا۔😓
آخر ایک لڑکی کو ترس آیا تو اس نے اسکا جیز کیش اکاؤنٹ نمبر مانگا اور اس کو پیسے بھیج دیئیے۔ 🙆دو دن بعد لڑکے نے کہا " مجھے آپ سے مل کو شکریہ ادا کرنا اور آپ کے پیسے واپس کرنے ہیں۔" تو لڑکی اس پر راضی ہوگئ🤷تو اگلے دن جب وہ دونوں ملے تو اس لڑکے نے اس لڑکی کو ایک عدد بی۔ایم۔ڈبلیو گفٹ کی اور بولا کہ دراصل میں یہ گاڑی کسی کو گفٹ کرنا چاہتا تھا مگر مجھے کوئ اس لائک نہیں مل رہا تھا تو اسی لیے میں نے وہ پوسٹ کی تھی۔ اب خدا کے کرم سے آپ مل گئی ہو اور آپ اس کی حق دار ہو۔تو لڑکی اس پر بہت خوش ہوئ۔ اسے اپنی نرم دلی پر فخر ہو رہا تھا۔۔نوٹ ہزار والی بات یاد رکھنا 😂

Hopeless
 

ایک ریٹائرڈ افسر کریانہ کی دکان پر گیا اور کہا ، "مجھے دال مسور کے 742 دانے دے دو ؟"
دکاندار لڑکے نے بغیر کچھ کہے 200 گرام مسور کی دال تول دی ۔
ریٹائرڈ افسر نے حیرت سے پوچھا ، "کیا واقعی یہ 742 دانے ہیں؟"
لڑکے نے کہا ، "گھر جاکر گنتی کرلیں ۔ میرے والد صاحب نے اس کی گنتی 3710 دانے فی کلو گرام کی ہے ۔ یہ 200 گرام پورے 742 دانے ہوں گے۔
ریٹائرڈ افسر نے پوچھا ، "بہت خوب! ویسے تمہارے والد صاحب کیا کرتے ہیں؟"
لڑکے نے جواب دیا ،
"آپ کی طرح ریٹائر ہو گئے ہیں بس اسی طرح وقت گذارتے ہیں🤣🤣🤣🤣🤣😂🤣😂😂😂

Hopeless
 

کیا آپ نے دمادم جوائن کرتے وقت سوچا تھا کہ ایک دن🙄
آپ کی ملاقات مجھ جیسے اعلی شخصیت سے ہوگی😍 🙈😝❤️😂🤣😂😂😂😂😂😂😂

Hopeless
 

😂😂ایک لڑکے نے یو فون هیلپ لائن پر کال کی.کسٹمر کیر میں ایک لڑکی نے فون اٹهایا.لڑکی.اسلام علیکم. یو فون میں خوش آمدید. میں آپ کی کیا خدمت کر سکتی هوں؟
لڑکا.کیا آپ مجھ سے شادی کرنا چاهیں گی؟
لڑکی..ایکسکیوزمی سر..یہ یو فون کسٹمر کیر ہے..بتائیے آپ اپنے فون کے حوالے سے کیا جاننا چاهیں گے..لڑکا..نہیں آپ یہ بتائیں آپ مجھ سے شادی کریں گی؟؟لڑکی..سوری سر..میں انٹرسٹڈ نہیں هوں شادی میں آپ اگر اپنے فون کے..لڑکا..آپ هنی مون پر کہاں جانا چاهیں گی؟لڑکی..سوری سر میں آپ سے کہہ رهی هوں کہ اگر آپ اپنے فون کے بارے میں .
لڑکا..ولیمہ میریٹ میں یا سرینا میں؟
لڑکی..سر آپ کو سمجھ نہیں آ رها کہ میں شادی میں انٹرسٹڈ نہیں هوں. آپ کیوں مجهے غیر ضروری آفر دے رهے ہیں..
لڑکا؛ جب آپ کی کمپنی همیں ایسے غیر ضروری آفرز کے دھوکہ میں رکھے گی تو سوچو ہم پر کیا بیتتی ہے🤣🤣