Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

*جب لوگوں کے* *پاس_______________متبادل ہو!!!*
*پھر انہیں کہاں خبر رہتی کسی کے روٹھ جانے کی!!!*

Hopeless
 

دل ❤ ہونا چاہیے صاحب۔۔۔۔۔۔
کیلے 🍌کا چھلکا نہیں۔۔۔ جو ہر کسی پر پھسل جاۓ 🌀🙃😤. ⚘

Hopeless
 

اچھے دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

Hopeless
 

دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں😣
تم آئی اور گچڑ مچڑ کرکے چلی گئی 😕
ان پڑھ کہیں کی😣

Hopeless
 

اعتماد خود پر رکھو تو طاقت بن جاتی ہے
دوسروں پر رکھو تو کمزوری.

Hopeless
 

کوئی پوچھے میری موت کی وجہ
تو کہنا مرحوم کو شادی کی ٹینشن کھا گئی😂🥺
😐😔😪🤭

Hopeless
 

ایک حاجت کے لیے دعا کر رہا ہوں آپ سب قبولیت کے لیے آمین کہہ دیجئے 🤲 نجانے کس کی آمین قبول ہو جائے۔

Hopeless
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں

Hopeless
 

موبائل میں اردو اور انگلش کیبورڈ استعمال کرنا بھی دو بیویاں سنبھانے جیسا ہے 😂😂🤣😂🤣😂🤣🤣🤣

Hopeless
 

ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ😳
ﮐﺮﻧﺎ😜
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ😌🤣😂

Hopeless
 

وہ کونسا پھل ہے جسے کھانے کیلئے تمیز کو ایک طرف رکھنا پڑتا ہے؟🤔🚶✌️

Hopeless
 

انج نا رولا پا وے کاواں۔۔۔۔
مر گئے سارے چا وے کاواں۔۔۔
ساڈا کوئی نئیں جنے آؤنا۔۔۔۔
ایویں سر نا کھا وے کاواں۔۔۔
چوری شوری کھا پی لے توں۔۔۔
پھڑ لے اپنا راہ وے کاواں۔۔۔۔
جگر تے اگے ای پھٹ بڑے نے۔۔۔
ایویں آس نا لا وے کاواں۔۔۔۔
جے کسے نے واقعی آؤنا اے۔۔۔۔
چھیتی نال بلا وے کاواں۔۔۔۔
عزرائیل سرہانے کھلیا۔۔۔۔
رہ گئے تھوڑے ساہ وے کاواں۔۔۔
اوس نوں جاکے اینا آکھیں۔۔۔۔
مرن توں پہلاں آ وے کاواں۔۔۔۔

Hopeless
 

میری طاق میں رہتی ہیں پریستان کی پریاں😍
میں ان کو کوہ قاف سے بھاگا ہوا جن لگتا ہوں🙈🙈🙈

Hopeless
 

محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے__🥀
کہ مانگتے وقت خدا سے شرمندگی نہ ہو
اس لئے جس سے بے محبت کرو پاکیزہ کرو __

Hopeless
 

کی بھروسہ اے اچیاں دیوارا دا۔
کی آسرا اتے لائیاں تاراں دا۔
ساڈے بالاں دے دلاں چوں ڈر مکے
ہووے خاتمہ دشمن دیا قطارا دا۔
رب دیوے تے اپنی ہی دیوے
کی مان ایں منگویاں کارا دا۔
کسے ہور دا بن کے بہہ گیا ایں
گلا کٹ کے ساڈے پیارا دا۔
پویں آپ ای مار کے سٹ جاون
کی اعتبار اے اج دیاں یارا دا۔
یار نسلی ہون تے کوئی مل نئیں
مہنگے توں مہنگے ہتھیارا دا۔
کیوں سر سٹ کے بیٹھا ایں
ایتھے دل ٹٹیا اے طیب ہزاراں دا۔

Hopeless
 

آپ کے دل میں قید
ہیں سانسیں ہماری
دھڑکتے رہا کرو ورنہ
مر جائیں گے ہم
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥

Hopeless
 

اِن دنوں
تُمہاری غیر موجودگی میں
میرا دل گھر کے
کسی کونے میں
پڑے اُس کِھلونے کے جیسا ھے
جس سے بچہ کھیلنا چھوڑ دیتا ھے 🤨😔😪

Hopeless
 

فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے
ایک دوسرے کی شادی کی
دعا کرتے رہا کریں 🤣🤭🙃

Hopeless
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں🙃🔥🔥

Hopeless
 

آج ہمارے پڑوس میں کاکا پیدا ہوا تو میں اس کے باپ سے کہا بھائی میٹھائی تو بنتی ہے اس نے چینی لا کر کہا یہ لو منہ میٹھا کر لو ۔۔۔۔یار اتنی بھی کیا کنجوسی ۔۔۔
میں نے کہا پیسے بچا رہا ہے چھوڑو گا نہیں میں بھی ۔۔۔۔ شام ٹائم میں موٹر سائیکل پہ دوسرے محلے سے گزر رہا تھا تو کھسرے گھوم رہے تھے ۔۔۔ میرے دماغ میں پتہ نہیں کیا آیا ۔۔۔
میں نے ان سے کہا ایک گھر کاکا ہوا اگر میں تم کو بتاو تو مجھے بوتل پلاو گے ۔۔۔۔
کہتے ایک کی بجائے دو پی لینا ۔۔۔۔
میں نے ان کو بائیک پہ بیٹھا لیا اور ان کے گھر سے تھوڑا دور اتار دیا اور بتا دیا کہ وہ گھر ہے ۔۔۔۔بس پھر وہ ہو گے شروع ۔۔۔
جیوے کاکے دا پیو تے جیوے کاکے دی اماں ۔۔۔۔
دو ہزار لے کر گئے ۔۔۔۔
ایسے تو پھر ایسے ہی سہی 🤫