Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

وچھڑ کے دونویں مر جاواں گے
کیہندا سی پر ہویا نئیں
او وی خیری میری پھردا
میں وی کلا مویا نہیں

Hopeless
 

اسے چھوڑا کب ھے، بس ایک التجا کی 😞
جب وفا کے قائل ھوجائے، تب یاد کرنا۔ 😢
میں تیرا کون #

Hopeless
 

👶 ❤️ 🚪 🔔 جب کوئی تمہارے دل کے دروازے پر دستک دے تو فوراً مت کھولنا
بعض لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے ، دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں ۔

Hopeless
 

میری امی کو لگتا ہے کہ بس انکی ہی
اولاد نکمی😒 سارا دن موبائل پر لگی رہتی ہے😔
کاش کہ وہ آپ لوگوں کو بھی جانتی ہوتی😒😂😂🤣😂

Hopeless
 

کسی قسم کی غلط فہمی نہ پالیۓ گا
ہم عادتاً بھی محبت سے پیش آتے ہیں

Hopeless
 

اللّٰہ کے خوف سے گرنے والا آنسو بے شک چھوٹا کیوں نہ ہو
لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے

Hopeless
 

🤭 شہزادہ تو میں ہوں
🙄 مگر شہزادی کہاں ہے

Hopeless
 

تاراں دل دیاں ٹچ کر دے 😍
تہاڈے بنا ساڈا کوئی نا ______دسو کیہڑی گلوں شک کردے 🤨

Hopeless
 

تیرا نام چاند پے لکھتے کو جی چاہتا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے🤣🤣😂🤭

Hopeless
 

میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہاہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂

Hopeless
 

جا کے ِجدوں،جناب نہیں آؤندے
اکھ نہیں لگدی، ، خواب نہیں آؤندے
ِاکو دل تے،اوہ وی تیرا
سانوں ھور، حساب نہیں آؤندے

Hopeless
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕

Hopeless
 

ہم بتائیں تو کون پوچھے گا؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا!😔

Hopeless
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں...🌿
عادتاً، رسماً، تکلفاً، ضرورتاً 😊

Hopeless
 

پڑوس کا مرغا ہماری مرغی کہ ساتھ آنکھ مٹکا کرنے کہ بہانے ہماری دیوار پر بیٹھ کر ککڑو کڑو کر ریا تھا
ہم نے بھی جلن کہ مارے مرغے کو جوتی دے ماری 👡
جب ہم سنگل ہیں تو ہماری مرغی کیو ریلیشن بنائے 😏😒

Hopeless
 

تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں❤
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے❤
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو❤
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے❤
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے❤
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے

Hopeless
 

مالک(نوکر سے) بیوی بیگم اور وائف
میں کیا فرق ہے؟؟
نوکر کچھ خاص نہیں بس یہ بھی انڈیا
بھارت اور ہندوستان کی طرح ایک ہی
دشمن ک 3 ہی نام ہیں😂😁😀

Hopeless
 

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔💯😍
بڑی تیز رفتار ایکسپریس دھوپ والی گرمی ہے ___🤪
گھر 🏡🏠 سے باہر کم نکلیں۔۔🙌🙆🏻♀️

Hopeless
 

حالات حق میں ہو یا مخالفت میں ہر حال میں شکر ادا کرنے والا انسان اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے۔
طیب عزیز

Hopeless
 

تم نے دیکھا ھے کبھی چاند سے گرتا پانی؟؟
میں نے دیکھا ھے یہ منظر,اپنا منہ دھوتے ھوئے.😜
🤣😂😜