Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

جس لڑکی نے🙉
بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی🙊🙈
کامیابی🤞
اسکے قدم چومے گی.💋😂😂🤣😂🤣🤣😂🤣🤣🤣🤣

Hopeless
 

👈😂مل ہی جائے گی کوئی ٹوٹ کے چاہنے والی😂
😂 اب پورا کا پورا دمادم تو بے وفا نہیں ہوگا نہ🙈🤣😂

Hopeless
 

عورتوں کو شریف بھولے بھالے مرد کبھی پسند نہیں آتے ہیں۔وہ ہمیشہ چالاک، شاطر عیار مرد کو چنتی ہیں جو بالآخر ان کو دھوکہ دیتا ہے۔
مجھے کبھی سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیوں ہوتا ھے؟
شاید سلجھے ہوئے مرد کو سبز باغ دکھانے نہیں آتے ہیں ۔
وہ جھوٹ کم بولتا ہے
یاپھر وہ عورت کو اس زندگی کے خواب نہیں دکھاتا
جو وہ اسے دے ہی نہیں سکتا

Hopeless
 

کبھی سوچا ہے M سیدھا اور W الٹا کیوں لکھتے ہیں😍😍
کیونکہ man(آدمی) سیدھا سوچتے ہیں اور woman (عورتیں) الٹا😜😜
اس کا جیتا جاگتا واقعہ میرے ساتھ ہوا۔ میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا۔ اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لیے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی۔ میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا: 🤭🤭
پہلا یا دوسرا؟😅😅
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی: 😲😲
میرا نہیں ہے۔ پھوپھو ہوں اس کی۔ 🤣🤣🤣😜😜😜🙊🙊😒😒😕😕
😳😳😳🤣🤣🤣

Hopeless
 

لڑکیاں تو شہزادیاں ہوتی ہیں
اور شہزادیاں اپنے لیے ساتھی ڈھونڈنے نہیں نکلتیں ...انکا اپنا وقار ہوتا ہے ...وہ اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتیں ...شہزادے خود انھیں لینے آتے ہیں ..بڑے ہی مان کے ساتھ ____❤️💫
اللہ پاک ہر شہزادی کو جھوٹی محبت سے محفوظ رکھے...
آمین صبح بخیر

Hopeless
 

Ye mob sony kiun ni deta 🤔
Chal putar shabsh table py 😐 or aram sy nino krny dy 😇

Hopeless
 

اک کرب مسلسل کی سزا، دیں تو کسے دیں
مقتل میں ہیں، جینے کی دعا دیں تو کسے دیں
پتھر ہیں سبھی لوگ، کریں بات تو کس سے
اس شہر خموشاں میں صدا، دیں تو کسے دیں
ہے کون کہ جو خود کو ہی جلتا ہوا دیکھے
سب ہاتھ ہیں کاغذ کے، دیا دیں تو کسے دیں
سب لوگ سوالی ہیں، سبھی جسم برہنہ
اور پاس ہے بس ایک ردا، دیں تو کسے دیں
جب ہاتھ ہی کٹ جائیں تو تھامے گا بھلا کون
یہ سوچ رہے ہیں کہ عصا دیں تو کسے دیں
بازار میں خوشبو کے خریدار کہاں ہیں
یہ پھول ہیں بے رنگ، بتا دیں تو کسے دیں
چپ رہنے کی ہر شخص قسم کھائے ہوئے ہے
ہم زہر بھرا جام، بھلا دیں تو کسے دیں

Hopeless
 

گُم سُم بیٹھی کَملیاں وانگوں
اندر , چپ دا شور وے سائیاں

Hopeless
 

فرق صرف ذاتوں کا تھا...
ویسے ہم دونوں مسلمان ہیں"-🙃
طیب عزیز

Hopeless
 

ضروری تو نہیں آپ اُن لوگوں کے لیے اُداس رہیں جنہیں آپکی پرواہ نہیں آپ اُن لوگوں کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں جو آپکی فکر کرتے ہیں۔
طیب عزیز

Hopeless
 

سارے کیندے عقل نو ہتھ مار...⁦🤔
مینوں لبھے سئی میں تے رکھ رکھ کے چنڈاں مارنیاں نے.!🤣
🧐

Hopeless
 

جب انسان کے الفاظ اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لیے بس بہترین پناگاہ اس کی خاموشی کا لبادہ ہے

Hopeless
 

تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم

Hopeless
 

کیا آپ کو پتا ہے گھڑی کی سوئی ٹک ٹک کیوں کرتی ہے کیونکہ اُس نے اڈی والی جوتی پہنی ہوتی ہے🥴😂🤣

Hopeless
 

لائن مارنے کا دل کر رہا ہے😒
کس پہ ماروں ؟؟؟؟؟؟ 😂😁🙈 🙈

Hopeless
 

ویسے تو اللہ کا دیا سب کچھ ہے میرے۔پاس
بس اس کی۔ضرورت ہے جو یہ کہتی ہے
آپ۔نہا لو میں کپڑے پریس کر کے لاتی ہوں🙃😜

Hopeless
 

مجھے ( غرارے) کرنے نہیں آتے تھے پھر ایک دانا سے ملا انہوں نے فرمایا منہ میں پانی لے کر آسمان کی طرف دیکھ اور کہو "خیبر پختونخواہ" 😍

Hopeless
 

کبھی کبھی میرا پتھر کا بنا دل بھی درد سے پھٹنے لگتا ہے اور خواہش کرتا ہے کہ کوئی ایک کوئی ایک تو ہو جو میرے اندر اس تیزی سے بڑھتی ہوئی تلکیف کو کم کرے کوئی تو ہو جو میرے تلخ لہجے کے پیچھے چھوپے ہوئے دکھ کو محسوس کرے۔۔۔۔۔۔۔🙂🤨

Hopeless
 

اگر چاند کو پتا چل جائے کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں😂 کو چاند کہا جاتا ہے تو وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر لے 🎑
🤷 🙊😂🤣😂🤣😂

Hopeless
 

اگر رات کو سکون سے سونا چاہتے ہو تو دن کو دوسرے لوگوں کا سکون خراب نہ کرو۔
طیب عزیز