"سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے"!🌸❤
_________💕💯
میری میت پہ کفن نہ ڈالو مجھے عادت ہے مسکرانے کی
میرے جنازہ کو نہ لے جاؤ مجھے امید ہے میرے دوست کے آنے کی
دیر ہو جاۓ تو کچھ نہ کہنا اسے عادت ہے مجھے ستانے کی
اگر ہو ناراض تو اے یارو کوشش کرنا اسے منانے کی
جب دیکھ کر چلا جائے میری میت پھر تیاری کرنا مجھے جلدی دفنانے کی
کیونکہ اگر پلٹ آیا اور دیکھ کر رو پڑا تو میری سانسیں
واپس نہ آجائیں کیونکہ میری عادت ہے اسے چپ کرانے کی🙂
-" سکون کی دعا ❤️
اے ہمارے رب!! تو ہمیں اتنا سکون دے کہ ہم اپنے اُن حالات کو تسلیم کر سکیں، جنھیں ہم بدل نہیں سکتے تو ہمیں اتنی جرات دے کہ ہم اپنے اُن حالات کو بدل دیں جنھیں ہم بدل سکتے ہیں اور ہمیں اتنی سمجھ دے کہ ہم دونوں کے درمیان فرق کو سمجھ سکیں_" ❤️❤️
#آمین__یا__رب__العالمین🌸
Some Girls dos,t use real name on profile it doesn't mean they r fake actually they don`t want their fasadi Ralatives to find them.☺☺
مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔... 😜😜😜🙈🙈😂😂
پائلٹ کی بیوی:
زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟.
ٹیچر کی بیوی:
مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔
ڈینٹسٹ کی بیوی:
دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی.
حکیم کی بیوی: نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی. ڈاکٹر کی بیوی: تمہاراا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔ فوجی کی بیوی: تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو. شاعرکی بیوی: تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے. ایم بی اے کی بیوی:
مائنڈ یور اون بزنس۔ وکیل کی بیوی:تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں. ڈرائیور کی بیوی:گئیر لگا اور نکل یہاں سے. پولیس مین کی بیوی:ایسی چھترول کرواؤنگی کہ نانی یاد آجائیگی.اور مولوی کی بیوی:
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا😜😜😜😜😂😂😂😄😆😆😆😆
شوہر: تم ماسک 😷 کیوں نہیں پہنتی ؟
بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں 😂😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣
بِنا ناشتہ کیے..🙊
واشنگ مشین لگانے والیوں کو
دل کی گہرائیوں سے اتوار مبارک😁
- وہ غلافِ کعبہ
کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ،
وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں
۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین ...❤
_🌸
سب سے بڑی دیانت داری اپنا احتساب کرنا ہے لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے
یا اللّٰہ رب العزت ھمارے وقت میں اور فیصلوں میں برکت عطا فرما اور برے وقت سے بچا۔
آمین _____ صبح بخیر
ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھے
سفینے یوں بھی کنارے پہ کب لگانے تھے
خیال آتا ہے رہ رہ کے لوٹ جانے کا
سفر سے پہلے ہمیں اپنے گھر جلانے تھے
گمان تھا کہ سمجھ لیں گے موسموں کا مزاج
کھلی جو آنکھ تو زد پہ سبھی ٹھکانے تھے
ہمیں بھی آج ہی کرنا تھا انتظار اس کا
اسے بھی آج ہی سب وعدے بھول جانے تھے
تلاش جن کو ہمیشہ بزرگ کرتے رہے
نہ جانے کون سی دنیا میں وہ خزانے تھے
چلن تھا سب کے غموں میں شریک رہنے کا
عجیب دن تھے عجب سرپھرے زمانے تھے
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶں😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت اپنے ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
I LOVE YOU Sadia😛Samia😛Saba😛Sumaiya😛Sanjida😛Sonia😛Sorna😛Sonali😛Sultana😛Sharmin😛Shamima😛Sabrina😜Aliza😛Rahima😛Anaya😛Sara😛Saima😛Tanha😛Tisha😛Tania😛Tahmina😛Tamanna😛Tanzila😛Maira😛Shazmeen😛Tashnim😛laiba😜Tabassum😛Nusrat😛Nadia😛Nabila😛Nafisa😛Noushin😛Nazia😛Naima😛Nila😛Nilima😛Mim😛Mou😛Moni😛Remal😛Ayesha😛 Kanwal 😛Muskan😛Maish😛Maria😜Maryam😛Maliha😛Mukta😛Muntaha😛Mithila😛Meri😛Nayyab Mehak 😜Faria😛Farhin😛Anika😛Afrin😛Hafsa😛Adrita😛Afroza😛Afsana😛Adhors😛Asa😜Maria😍zoya🥰Kalsoom😜Komal😛remBonna😛Borsa😛Brishty😛Bipasha😛Jannatul😛Jiniya😛Jasmin😛Ishrat😛Ima😛Rima😛Rimsha😜Roman😛Raisa😛😜Amber😜Anaya😜fariyal??Doll Doll😘Lima😛Liza??Lamia😛Oishi??Urmi😛Humaira😛Zerin😛Zakia? Koi rh to ni gyi🤔🤭
میں ہور کسے دی نئیں ہونا
مینوں تیری ہون دا چاہ باہو
میں پنچهی تیرے پنجرے دی آں
مینوں ہتھیں چوگ چُگا باہو...
محبت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے❣️
کمینٹ کیجئے لائک کیجئے پنگا لیجیے لڑائی کیجیے😁😒🤣🤣
کسی زمانے میں ایک دوسرے کے کانٹے نکالے جاتے تھےاب ایک دوسرے کے راہ میں کانٹے بچھائے جاتے ہیں
اللہ سے دُعا ہے کہ وہ ہمیں دین کا علم عطاء فرمائے تاکہ ہم اس طرح کی غلطیوں اور گناہوں سے بچ سکیں آمین
سنو۔۔😁
بازار جا رہا ہوں کیا لاؤں تمہارے لئے؟؟😋😂
سفر کریں اور کسی کو نہ بتائیں
سچی محبت کی کہانی بسر کریں اور کسی کو نہ بتائیں
خوشی کے ساتھ رہیں اور کسی کو نہ بتائیں
لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں ۔
طیب عزیز
منتیں مرادیں, خوشی, حاصل, لاحاصل, ملنا بچھڑنا, سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں..
جب لوگ پیچھے ہٹیں تو اُنکے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں
بس اُن کو خوش رہنے کی دُعا دیں اور اپنا راستہ تبدیل کرلیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain