کاش کوئی مینوں وی کہہ دے 😯😤
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا 🤭😆
عشق جب الٹا لٹک رہا ہو
پھر یہ آواز نکلتی ہے😛
چاچا تیری کڑی وی میسج کر دی سی
اچھے بھلے لوگ پتوں پر کھانا رکھ کر خوشی خوشی کھایا کرتے تھے
پھر کسی لڑکیوں کے دشمن نے برتن ایجاد کر دیئے🥴🙄
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂
میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا؟
دل پکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا
اک محبت تو کئی بار بھی ہوسکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہوسکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ھے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہوسکتا ♥️
آغوش ستم میں ہی چھپا لے کوئی آ کر
تنہا تو تڑپنے سے بچا لے کوئی آ کر
صحرا میں اگا ہوں کہ مری چھاؤں کوئی پائے
ہلتا ہوں کہ پتوں کی ہوا لے کوئی آ کر
بکتا تو نہیں ہوں نہ مرے دام بہت ہیں
رستے میں پڑا ہوں کہ اٹھا لے کوئی آ کر
کشتی ہوں مجھے کوئی کنارے سے تو کھولے
طوفاں کے ہی کر جائے حوالے کوئی آ کر
جب کھینچ لیا ہے مجھے میدان ستم میں
دل کھول کے حسرت بھی نکالے کوئی آ کر
دو چار خراشوں سے ہو تسکین جفا کیا
شیشہ ہوں تو پتھر پہ اچھالے کوئی آ کر
میرے کسی احسان کا بدلہ نہ چکائے
اپنی ہی وفاؤں کا صلہ لے کوئی آ کر
دن میں 1بار رات میں2بار اور ہفتہ اور مہینے میں تو 3بار آجاتا ہے! بتائیے وہ کون ہے؟؟؟؟
یہاں کی ایک لڑکی نے اپنے بالوں کی ڈی پی لگائی ہے۔۔😍
صبح سے کنگی لے کر اُسکی ڈی پی پر پھیر رہا ہوں۔۔🙊🙈😂🤣😂😂🤣😂🤣🤣🤣
مجال ہے جو کبھی کشی نے کہا ہو😭😩😩
آپ کی پوشٹیں مجھے بہٹ اشی لگٹی ہیں😊😌😩
کنجوش لوگ😒😒😏😔
اسلام علیکم
صبح بخیر
حوصلہ افزائی کرنے والے بن جائیں
دنیا میں تنقید کرنے والے پہلے ہی بہت ہیں ♥
میں لعنت بھیجتا اس شخص پر جس نے لڑکی بن کے پورا ہفتہ مجھے جگا کے باتیں کی
😒😒😒🙄😢
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ چوہا چیخوں سے ہی مر جائے😂🤭
انسان کی فطرت کا ایک عجیب پہلو کہ جو بھی چیز اسے بن مانگے مل جائے وہ اس کی قدر نہیں کرتا
سادے نسخے:
۱- ڈر اور خوف سے دور رہنے کا طریقہ “حقیقت پسندی” ہے
۲- حسد اور بغض سے دور رہنے کا طریقہ “کوشش پر یقین رکھنا” ہے
۳- غرور اور تکبّر سے دور رہنے کا طریقہ اپنی “لاعلمی کو تسلیم کرنا” ہے
۴- تنگ دستی اور مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا طریقہ “جہدِ مسلسل میں رہنا” ہے
۵- امن اور راحت کو برقرار رکھنے کا طریقہ “اعتدال پسندی” ہے
۶- آسودگی اور نیک نامی کو برقرار رکھنے کا طریقہ “خندہ پیشانی” ہے
ماں باپ ایک ایسا میڈیکل اسٹور ہیں
جہاں ہر درد کی _______ ( دوا ) مفت ملتی ہے
دعا_ہے اللہ تعالی سلامت رکھے سب کے والدین کو
❤آمین
بس ایک چیز کا دھیان رکھنا کسی کو خود نہ چھوڑنا
دوسرے کو... فیصلہ کرنے کا موقع دینا،...
یہ اللّٰہ کی صِفت ہے...
اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا
مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے`
اور دھیان رکھنا جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو اُس کے لیے
کبھی دروازہ بند نہ کرنا یہ بھی اللّٰہ کی صِفات ہے....
اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ
اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے ...
تم یہ کرتے رہنا...
تمہارے دروازے پر میلہ لگا رہے گا_!!
جمع ہم کو نہیں آتی_نفی سے ہم کو نفرت ہے🙂
تمہیں تقسیم کرتے ہیں_ضرب دل پہ لگتی ہے
سفر کا مزہ لینا ہو تو سامان کم رکھیں
زندگی کا مزہ لینا ہو تو ارمان کم رکھیں
💞 💞
شکستہ دل ہوں، مگر مسکرا کے ملتا ہوں
اگر یہ فن ہے، تو سیکھا ہے ایک عذاب کے بعد
🌴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain