Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

دنیا میں بولی جانے والی سب زبانوں سے میٹھی زبان
مطلب کی ھوتی ھے ۔

Hopeless
 

مکافات عمل دستک نہیں دیتی، اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار ہوتا ہے، یہ تو جہاں جاتی ہے اپنے لیئے دروازے خود ہی کھول لیتی ھے
جو آج تم کرو گے کل وہی تہمارے ساتھ ہو گا،
اس لیئے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو ♥️

Hopeless
 

،، مخبت ،، 🙂 نہ سہی تم مجھے برداشت کرنے کی ھی حامی بھرلو🤗
تو لوگوں کو اک تاج محل 🕍 اپنے کنٹری میں بھی دیکھنے کو ملے گا
☺☺

Hopeless
 

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں چھوٹی سی غلط فہمی کو وجہ بنا کر سالوں کے تعلق پر پانی پھیر دیا جاتا ہے
طیب عزیز

Hopeless
 

ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻭﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ"_

Hopeless
 

منہ توڑ دینا اگر کسی نے دمادم کی لڑکیوں کی عمر پر اعتراض کیا ____وہ 18 سال کی تھی😒18 کی ہیں اور مرتے دم تک 18 کی رہیں گی..😏😛🤣🤪

Hopeless
 

•••••!!! تیرے کردار سے مجھے کیا غرض
•••••!!! مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا

Hopeless
 

سنگی او رکھی جہیڑا حق دار ہوے صبع شام نیلام نہ ہوے ❤
تے لکھاں عیب انساں وچ ہوندے نے بندا نمک حرام نہ ہوے🙏

Hopeless
 

اگر آپ کا گزرتا ہر لمحہ اذیت ہے تو یہ بھی یاد رکھیں کہ گزرتا ہر لمحہ بہت سے زخموں کا مرحم بھی ہے۔
طیب عزیز

Hopeless
 

🌼🌺ٹھر گئے نے نین ویکھ کے
🌼🌺سرور_ کونین ویکھ کے
🌼🌺 تاجاں والے تاج بھل گئے۔۔۔۔
🌼🌺 سوھنے دی نعلین ویکھ کے 🌺🌺
🌹 اے شہنشاہِ مدینہ الصلوٰۃ والسلام ﷺ🌹
🌹زینتِ عرشِ مُعلّٰی الصلوٰۃ والسلام ﷺ🌹

Hopeless
 

صرف دو چیزیں انسان کے اخلاق کو بہتر بنا سکتی ہیں ایک اچھی صحبت اور دوسری تربیت۔

Hopeless
 

منہ دے سوہنے ڈھیر لب جاندے
شاکر دل دے سوہنے لبھیا کر

Hopeless
 

دل کرتا ہے تمہیں پرپوز کردوں 🙈
مگر 😕
دماغ کہتا ہے لڑکا نکلا تو🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Hopeless
 

سیریس پلیز کوئی ایسی لڑکی جس نے آج تک نہ کسی لڑکے کو میسج کیا ہو نہ کال پے بات کی ہو صرف پوسٹ کے قریب سے گزر جائے میں سمجھ جاوُں گا؟😂🤣😂🤣

Hopeless
 

ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رُخسار کے Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
کتنا مشکل ہے
?
?
?
?
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰

Hopeless
 

گر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے لیے کوئی روئے.......
.
.
.
.
.
.
..
تو آپ فوت ہو جائیں..........💯🙂🤣😂🤣😂😂😂😂

Hopeless
 

میں ایک غریب سا لڑکا ہوں 🥺
اس لیے میرے خواب بھی سستے سستے ہیں 🥺
جیسے زندگی گزارنے کے لیے ایک سستی سی جیون ساتھی 🥺
اور میرے پاس سستا سا گھر ہو 🥺
اس میں 4، 5 سستے سسستے اے سی اور 2، 3 سستی ٹیوٹا کرولا کاریں 🥺
200، 300 جے ڈاٹ کے سستے سوٹ سٹائلو کے 🥺 400 جوتے اور 🥺
اور
ایک سستا سا ہیلی کاپٹر ایمرجنسی کے لیے 🥺
بس یہ مجھ غریب کے ننھنے ننھنے شے تھواب ہیں🥺😌😂🙈🙈🙈😂

Hopeless
 

ہم کو ہمی سے چرا لو🙈
سلائی مشیناں ٹھیک کرا لو😒
پریشر ککر دیاں ربٹاں پوا لو😏

Hopeless
 

دوپٹہ عورت کی عزت ہوتا ہے
اگر عورت خود اس عزت کو اپنے سر سے اتار دے تو پھر کوئی مرد اسے کیسے عزت کی نگاہ سے دیکھے گا

Hopeless
 

چھوٹی سی زندگی ھے
ھر بات میں خوش رھو
جو چہرہ پاس نہ ھو
اس کی آواز میں خوش رھو
کوئی روٹھا ھو تم سے
اس کے اس انداز میں خوش رھو
جو لوٹ کے نہیں آنے والے توان کے ساتھ
گزارے گئے لمحوں کی یاد میں خوش رھو
کل کس نے دیکھا ھے
اپنے آج میں خوش رھو
خوشیوں کا انتظار کس لئے
دوسروں کی مسکان میں خوش رھو
کیوں تڑپتے ھو ھر پل کسی کے ساتھ کو
کبھی تو اپنے آپ میں بھی خوش رھو