لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,
=
=
بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔
مرد صرف اپنی من پسند عورت کے لیئے خود کو بدلتا ہے
بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے، کیونکہ پاک كو ہی پاکیزہ ملتا ہے.
وفا کا تعلق عورت اور مرد سے منسلک نہیں
بلکہ
اس کا تعلق طبعیت،نیت، اور تربیت سے ہے
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں🍃
نہی منگدا سنگت ہزاراں دی
اک یار ہووے پر دل دا صاف ہووے☺️
تَوَكَّلْ عَلَى اللّـٰهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَكِيْلًا °
اور اللّٰه پر ہی بھروسہ رکھو اور (جان رکھو) اللّٰه ہی خُوب کارسازِ حقیقی ھے °❤
فیس بُک پر دوست نہیں مسافر ہوتے ہیں جو صرف سفر کے دوران گپ شپ کرتے اور پھر کبھی مڑ کر نہیں دیکھتے 😑
😆 جن سے کوا روٹی چھین کر اڑ جاتا ہے____ وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تمھیں مجھ سے کوئی نہی چھین سکتا 😁
میں تو اماں کے دس دس چھتر کھا کر بھی بمشکل جاگتا ہوں۔ لوگ موتیے کا پھول لگنے سے بھلاکیسے جاگ جاتے ہوں گے؟
صاحب کی کتاب
”نکمے کی فضول سوچیں“ سے اقتباس😉😄😉😉
نشے لگے تیری جدائیاں دے
نئی ہوندے اثر دوائیاں دے 😝😝😝
کوئی ماچس دینا۔
دمادم کو آگ لگانی ہے کوئی آتا ھی نہیں
🙄🙄
, مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
میرا اضطراب لکھا نہ کر
مری داستاں کو پڑھا نہ کر
میرا انتساب ہی درد ہے
مجھے دیکھ کےیوں جلا نہ کر
میں ادھوری لکھی کتاب ہوں
مجھے کھول کےیوں پڑھانہ کر
میں ورق ورق میں عذاب ہوں
مجھے اپنی جاں پہ لیا نہ کر
میرے استعارے عجیب ہیں
یونہی بے سمجھ الجھا نہ کر
میں ہوں ملکیت کسی اورکی
مجھے بے سبب یوں تکا نہ کر
ترا ترک نفس کہیں رد نہ ہو
مجھے تخلیے میں ملا نہ کر
میرا اختتا م بھی ہے لاپتہ
میرے واسطے یوں دعا نہ کر
ٹیچر: تاج محل کہاں ھے ؟
اسٹوڈنٹس: آگرہ میں
ٹیچر:غلط۔۔۔کراچی میں ھے۔
سب اسٹوڈنٹس الجھن میں پڑ گئے۔
اسٹوڈنٹس نے اپنے والدین کو بتایا ۔
اگلے دن سبھی والدین اسکول پہنچے اور ٹیچر سے شکایت کرنے لگے کہ آپ بچوں کو غلط کیوں پڑھا رھے ہیں ؟
ٹیچر: سب سے پہلے آپ پچھلے سال کی فیس جمع کروائیں۔ باقی کی بات بعد میں 😆😂🤩
رپورٹر: جب زلزلہ آیا تو آپ کیا کر رہہی تھی 🤔
لڑکی: جی میں ہل رہی تھی
😅😅😆😆
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😢
ہر وقت ملتی رہتی ہے مجھے انجانی سی سزا
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں کہ میرا قصور کیا ہے
""یا اللّٰہ""
میری ہونے والی بیوی کو
سیدھا راستہ دیکھا 🙈
میری طرف آنے کا 🙊😕😝😂
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا
ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
ہم اگر منزلیں نہ بن پائے
منزلوں تک کا راستا ہو جائیں
دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain