Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

Kuch Bhi Kar Guzarny Mein Dair Kitni Lagti Hy?
Barf Ky Pighalny Mein Dair Kitni Lagti Hey?
Uss Ny Hans Kar Dekha To Muskura Diye Hum Bhi
Zaat Sy Nikalny Mein Dair Kitni Lagti Hey?
Baat Jaisi Be-Ma'ani Baat Aur Kia Ho Gi?
Baat Ky Mukarny Mein Dair Kitni Lagti Hey?
Za'am Kitna Karty Ho Ik Charagh Per Apny
Aur Hawa Ky Chalny Mein Dair Kitni Lagti Hy?

Hopeless
 

ایک بات سمجھ نہیں آتی 🤔 یہ سب لوگ ڈراتے کیوں ہیں کے محبت نہیں کرنی محبت نہیں کرنی😒
کیا اتنا درد ہے محبت میں😳🥺

Hopeless
 

جو لڑکے فیس بک پہ لڑکی کی آئی ڈی یوز کرتے ھیں اللہ انہیں بڑے آپریشن کے ساتھ بچہ دے (Ameen)
🙈🙈🙈

Hopeless
 

جو تم کہو گے وہی بات پسند کریں گے😛😛اگر تم دن کو رات کہو تو رات کہیں گے😜😜ویسے بھی پاگلوں سے بحث نہیں کرنا چاہیے 🙊😁😁😂😂😂

Hopeless
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Hopeless
 

او تیری اپنی تهنکنگ تیری اپنی اپروچ
او اسی چنگے آں یا ماڑے ساڈے بارے اینا نا سوچ 😁😁😁

Hopeless
 

پہچان چھوٹی ہو یا بڑی۔
لیکن اپنی ہونی چاہیے۔

Hopeless
 

بہت گرمی ہے
اے پاک پروردگار اپنے خزانے سے ایسی حور عطا فرما جسے دیکھ کے کلیجے کو ٹھنڈک نصیب ہو... ☺️
آمین ثم آمین

Hopeless
 

شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟ ✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉😂🤣

Hopeless
 

برائے مہربانی شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں شکریہ😺

Hopeless
 

یہ زندگی بھی نہ جانے کتنے موڑ دیتی ہے
ہر موڑ پر ایک نیا سوال دیتی ہے
ڈھونڈتے رہتے ہیں ہم جواب زندگی بھر
جواب مل جائے تو وہ سوال بدل دیتی ہے

Hopeless
 

💕تیری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی🙂
چائے بنا کے پی لونگا، سر درد میں کام آئے گی🙏🔥

Hopeless
 

اور جب تُمہاری یاد آتی ہے تب میں خود کو دنُیا کا مجبور ترین انسان تصور کرتا ہوں

Hopeless
 

سنا ہے شادی کے بعد لڑکا اور لڑکی
ایک ہی بیڈ پر سوتے ہیں؟🙊😳😳😱😱
توبہ توبہ🙅
😂😂😁😁

Hopeless
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکی 👧 کو گھورنا نہیں 🙅
بلکہ سیدا آنکھ 😜 مار دو اگر پہنس گئی تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😆😀

Hopeless
 

جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے- پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری--- دل دل نہیں رہتا قبرستان ہوجاتا ہے-
اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟
گہرا سنّاٹا-

Hopeless
 

بہت سناٹا ہے یہاں پر ۔۔😒
لگتا ہے سب ایک دوسرے پر مر گئے🙈😁😝
ہوش کرو۔۔
ایتھے مرو میری پوسٹ تے😂😁

Hopeless
 

پہلے زمانے کی عورتیں؛ ہنسی تو پھنسی
آجکل ہنس جتنا مرضی لیں پھنستی پھر بھی نہیں 🤭🤭🤭

Hopeless
 

اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا
😂😂😂😂😂😂😂
کہ اچانک یاد آیا کہ اس کی ایک کزن نے بھی نمبر دیا تھا

Hopeless
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀