❁احساس شدت کا ______حامل نہیں ہوتا۔
❁جو دل سے اتر جائے وہ پھر دل میں نہیں ہوتا
❁کیا تجھے گلہ ہے؟؟؟؟ لوگوں کے رویے سے
❁لوگ ساتھ نہیں چلتے، جب مطلب نہیں ہوتا
❁نا امید تو کیوں ہوتا؟ اپنے رب پہ رکھ بھروسہ!
❁وہ ہر وقت رہتا تیرے پاس، کبھی تو تنہا نہیں ہوتا!
❁آنکھوں میں آنسو لا★فریاد تو کر گِڑ گِڑا!¡!¡
❁وہ تھامے ہی رہتا ہے، کبھی تو بے بس نہیں ہوتا!¡!¡
❁مطلب کی دنیا میں یہاں لوگ بھی مطلب کے ہیں۔۔۔
❁مطلب نے ہی جوڑ رکھا ہے، یہاں کوئی بے مطلب نہیں ہ
کون جیتا ہے زندگی اپنی۔۔.
ہر کسی پر کوئی مسلط ہے...🔥
❣︎ایک دن طوطا بولا مجھے چھوڑ کر تم اڑ تو نہیں جاؤں گی 🍂
مینا:اڑ جاؤں تو پکڑ لینا
طوطا:میں تمہیں پکڑ نہیں سکتا🍂
مینا کی آنکھوں میں آنسو آگئے اس نے اپنے پنکھ توڑ دیے 🍂
اور بولی اب ہمیشہ ساتھ رہیں گے
ایک دن بہت زور سے طوفان آیا 🍃
مینا طوطے سے بولی تم اڑہ
جاؤ میں نہیں اڑ سکتی
طوطا اپنا خیال رکھنا کہہ کر اڑ گیا🥀
جب طوفان تھاما اور واپس آیا تو اس نے دیکھا کہ مینا مر چکی تھی
اور ایک ڈالی پر لکھا تھا کاش وہ ایک بار تو کہتا میں تمہیں نہیں چھوڑ سکتا☹︎
تو شاید میں طوفان آنے سے پہلے نہ مرتی
ان کا خیال رکھنا چاہیے جو آپ سے پیار کرتے ہیں
🍂
دھیان کا رشتہ بھی عجیب رشتہ ہوتا ہے ۔۔، سوتے جاگتے ہنستے روتے بس ایک انسان کی فکر رہتی ہے۔ شعور، لاشعور پر بھی صرف ایک انسان حاوی رہتا ہے ۔
سچ کہوں تو ۔۔۔ مجھے دھیان کا یہ تعلق ہہت اچھا لگتا ہے ۔ مجھ سے بھلے کسی کو محبت ہو ۔۔ یا نہیں ہو ۔۔ مگر میری خواہش ہے میرے دوست کا۔۔ مجھ سے دھیان کا تعلق ضرور بنے اور ہمیشہ قائم ریے
بہت ہی خوبصورت اور انمول رشتہ ہے
ہم لوگ اسی لیے پیچھے رہ گئے کیونکہ ہم نے جستجو کی بجائے خواہشات کو زیادہ اہمیت دی.
پاکستان میں شادی پسند کی ہو تو 3 بچے
اور پسند کی نا ہو تو 8 ' 9 بچے
کوئی سمجھ آندی اے کسے نوں 😂😂
امی : رکشہ آگیا!🙂
میں : ہینڈ فری اتارتے ہوئے کس کا رشتہ آگیا؟🖇️
امی : تیرے پیو دا😟😕😬
پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی
😆🤣🤣😆😅
پاگل پن دیاں ساریاں لیکاں
میرے ہتھ وچ کیوں
جنو چاواں میں ہی چاواں،
میں ہی چاواں کیوں
جب آپ دکھی ہوں تو ایک عدد ہری مرچ کھانا شروع کریں۔۔۔🌶😋😋
یقین کریں پھر آپ بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے۔۔😂🤣😁😁
دو گھڑیاں رک جا تقدیرے مینوں لگیاں توڑ نبھا لین دے۔
میں جان ہوالے کر دے ساں۔ اس جان دا مالک آ لین دے
دھوکے اور کھوتے کا جب پتہ چلتا ہے
تب بندہ کھا چکا ہوتا ہے
دسو لاہورییو کھوتا کھادا جے نہ
😂😂😂
میں نے میسج کیا:چھت پر آ جاؤ
جواب آیا:: میں اس کا ابو ہوں تم ذرا باہر آؤ🎅
اب جاؤں یا نا جاؤں ؟؟؟🤔🤔🤔
آپ کا معصوم دوست👳
عزیز ساتھی....!
کبھی جو تم یہ سوال کردو..
بتاؤں اپنی تمنّا تم کو..
جو کب سے پنہاں ہیں دل کے اندر..
وہ بات کہہ دوں !
عزیز ساتھی...!
تمنّا تو مختصر ہے
یہ میری خواہشوں کا گھر ہے...
میری خوشی ہے اس میں ساتھی!
میں تیرے چہرے پہ رنگ دیکھوں...
میں تُجھ کو خوشیوں کے سنگ دیکھوں...
تمہارے ہونٹوں پہ میرے ساتھی
تمہارے لفظوں میں پیارے ساتھی محبتوں کا
•••• سکون دیکھوں
عقیدتوں کا
•••• اقرار دیکھوں
تمہارے جذبے بُلند دیکھوں
تمہیں میں رب کی پسند دیکھوں...!!
استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہاستغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہاستغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہاستغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
اللہ تعالیٰﷻ کا ایک احسان یہ بھی ہے کہ وہ عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا-
نرس عورت سے: مبارک ہو آپکے ہاں بیٹا ہوا ہے، پیدائش سے پہلے آپ نے کیا مانگا تھا؟ بیٹا یا بیٹی؟
عورت: میں نے کچھ بھی نہیں مانگا تھا۔ میں تو نہانے گئی تھی اور اس کے ابو سے تولیہ مانگا تھا۔
🤭🤭🤭
ساری رات معشوقہ نال
گپ
شپ
تے صبح سٹیٹس ؛ آؤ مدینے چلیں 🤔🤔🤔
🤗🤗آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو
دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو
خدا کرے ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ
سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو😍
بابا جی کہتے ہیں:
حرکت میں برکت ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ الٹی حرکتیں کرو 😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain