Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

کشکول میں صرف خیرات ملتی ہے باقی عزت، محبت، رشتے اور مقام مرتبہ پانے کے لیے جدوجہد اور صبر کی طویل شاہراہ سے گزرنا پڑتا ہے۔

Hopeless
 

میں چاہتا ہوں خدا سے تمہیں اس قدر مانگوں کہ فرشتے
تمہیں میرے منہ پر مار کے کہیں جا لے جا اینوں ایتھوں سر کھا لیا اینے 😇

Hopeless
 

سردیوں کی شام تھی۔ میں نے اْس کے ہاتھ پہ ہاتھ رکھا اور کہا،گرم ہاتھ وفا کی نِشانی ہوتی ہے۔
وہ ہنس کر بولی۔ "بْخار اے مینوں، ایڈا تْوں نجومی۔"😕

Hopeless
 

مولوی بچے سے: کیا تم شیطان سے ڈرتے ہو؟
بچہ:میں کیوں ڈروں، ڈرنا تو آپ کو چاہئے، آپ ہی سارا دن اسکی برائیاں کرتے رہتے ہیں🤔😂

Hopeless
 

سچائی رزق بڑھاتی ہے

Hopeless
 

دل کا کیا کریں صاحب
ہم سبھی پہ مرتے ہیں 🙂
فیلنگ ٹھرکیالوجیسٹ 🤭

Hopeless
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں...d5

Hopeless
 

جس کنویں سے لوگ پانی💦 پیتے رہیں وہ کبھی نہیں سوکھتالوگ پانی پینا چھوڑ دیں تو کنواں سوکھ جاتا ھےیہ اللّٰہ کا قانون ھے محبتیں💞 اور خوشیاں بانٹتے رہاکیجیئے

Hopeless
 

سوال: ایڈمن کسے کہتے ہیں؟
جواب: بہت سارى بھٹکتى آتماؤں کو ایک جگہ اکٹھا رکھنے والے فنکار کو ایڈمن کہتے ہیں 😆😆😆😆💫💫💫💫💫💫💫🤗🤭🤣
نوٹ میں اس میں شامل نہیں

Hopeless
 

ایک پڑوسن دوسری پڑوسن سے بولی۔میرے سر میں بہت درد ھے!
دوسری بولی۔جب میرے سر میں درد ہوتا ہے تو میرے شوہر میرا سر اپنی گود میں رکھ کر دباتے ہیں۔ساتھ میں مجھے چائے بنا کر دیتے ہیں کچھ ھی دیر میں سر درد غائب ہو جاتا ہے۔تم بھی یہی طریقہ استعمال کیوں نہیں کرتی؟؟
ھاں ھاں کروں گی؛ کس وقت آتے ہیں تمھارے شوہر؟؟؟
😜😝😂😂😂

Hopeless
 

کل ایک لڑکی کا میسج آیا....
اسلام.علیکم کیسے ہیں آپ آپ.کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں..
میں: وعلیکم اسلام شکریہ..☺
لڑکی آپ کرتے کیا ہیں?
میں: جی موبائل.چارج کر کے فیس بک چلاتا ہوں..😁
لڑکی:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہو?
میں: جی یہی کام.ہے میرا فیس بک چلانا..😜
لڑکی: تو جب فری ہوتے ہو تب کیا کرتے ہو?
میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر فیس بک چلاتا ہوں..😉
لڑکی: بور نہیں ہوتے اس کام سے?
میں: جی ہوجاتا ہوں..
لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں?
میں:پھر فیس بک چلاتا ہوں..😜
لڑکی: افففففففففففف تو بندہ تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے???
میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتا ہوں..
لڑکی:واؤ پھر کیا کرتے ہیں?
میں: جی میں پھر فیس بک چلا لیتا ہوں..😁😜
اب بھلا اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی🙊🙊

Hopeless
 

کچھ فیصلے بلکل خودکشی کی طرح ہوتے ہیں بہت مشکل , سفاک , مایوس کن , دل شکن اور سخت مگر کرنے پڑ جاتے ہیں روشنی یونہی نہیں ہوتی کچھ جلانا ضرور پڑتا ہے"_

Hopeless
 

فقیروں والے۔حالات دیکھ کر ہم۔سے روٹھا نہ کرو
وصی
جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار

Hopeless
 

ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو
بے وجہ ستانا چھوڑ دو
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو😁

Hopeless
 

تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کر لے گی
😍🙈😂

Hopeless
 

نیند کے بھی اپنے ہی نخرے ہیں 😶
تھوڑی دیر آنکھیں کھول کر موبائل کیا دیکھ لو تو محترمہ روٹھ کر میکے چلی جاتی ہے 😑😒

Hopeless
 

ہم اکثریت گُناہ سے نہیں،بلکہ پکڑے جانے سے ڈرتے ہیں!

Hopeless
 

لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤

Hopeless
 

کوئی مجھے بھی جانوں شونا مونا بنا لے میں کونسا توتلا ہوں 😒؟؟ 🤭

Hopeless
 

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسنؔ
میں جس شخص کو چھولوں ، وہ میرا نہیں رہتا