Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

ماسک لگائیں۔۔۔دل نہیں ❎
وبا کا زمانہ ہے۔۔ وفا کا نہیں❎

Hopeless
 

چند ٹھرکیوں
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں🙄😁😡😥✌

Hopeless
 

خبردار مجھے کسی نے
لائین ماری تو ۔۔🤨😡
میں ایک شریف لڑکا ہوں🙃😝😂🤪

Hopeless
 

کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آئی ہوں😂😂😂

Hopeless
 

کیا آپ بھی میری طرح فضول
آن لائن ہو 🙄
یا کہیں سیٹنگ چل رہی ہے 😜😂؟

Hopeless
 

کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیا ہوتی ہے
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ غیرت والوں میں ہوتی ہے
🖐✋🖐✋🖐✋🖐✋🖐
جو پی ٹی آئی والوں میں نہی

Hopeless
 

⁦🕊️⁩مشکل لمحوں میں کبھی جن لوگوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا
حوصلہ دیا تھا
یا رب وہ لوگ
اب جہاں بھی رہتے ہیں انھیں ہمیشہ خوش رکھنا

Hopeless
 

یہ فیس بک اور دمادم کا ہی کمال ہے کہ دو لڑکے آپس میں بہنیں بنی ہوتی ہیں 😂

Hopeless
 

گھر والوں کی ڈانٹ سن کر سوچتا ہوں اب موبائل کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا۔
پھر خیال آتا ہے کہ جلدی میں اتنا بڑا فیصلہ لینا ٹھیک نہیں 🥰🙀🤭

Hopeless
 

.جتنا محدود رہیں گے اتنا باعزت اور محفوظ رہیں گے

Hopeless
 

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم⁦

Hopeless
 

[___'محبت تم کرو '___]♥
😘 [___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
😘 [___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
😘 [___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
😘 [___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]

Hopeless
 

کوئی خوبصورت لڑکی "#گُڈ_نائٹ" ہی بول دے نیند نہیں آرہی۔۔🤭😫

Hopeless
 

دمادم میں، ویرانی، حیرانی، اور پریشانی بتا رہی ہے کہ رونقیں، ان بکس میں لگی ہوئی ہیں 🙄😒😶

Hopeless
 

لڑکیوں کی موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں
آٹا گوندھنا چھوٹی موت
جھاڑو لگانا درمیانی موت
اور برتن دھونا سب سے بڑی موت۔۔
😂😜🙄

Hopeless
 

مُجھے
محبت ان جوانوں سے ہے
۔
جو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جو ٹھرکی نہیں ہوتے😂🙊
🙂

Hopeless
 

نیند آئی تو سو جاؤ گا 😌🤭
ہم نے کونسا محبت کی ہے 🤣🤘😒

Hopeless
 

انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا شناختی کارڈ پر نظر اتا ہے ۔۔😫😥😓😒🙁
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا فیس بک پر نظر آتا ہے 🤣😁

Hopeless
 

*دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*

Hopeless
 

ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔