Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

گناہوں اورفحاشی کی کاموں اور باتوں کو باربار مشتہر کرنا اور پھیلانا بھی گناہ ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو بچاییں۔آمین

Hopeless
 

کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂

Hopeless
 

پاکستانی لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہے
میں بری ہوں نا۔۔؟
دعا کرو میں مر جاوں 🤣😁

Hopeless
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والے آدھے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂

Hopeless
 

••ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤

Hopeless
 

سالوں کا تعلق ھو غضب کی محبت ھو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ھو جائیں وہ لاتعلقی ظاھر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے تو ایسے لوگوں سے آپ بھی پھر دور ھی رھیں_!!!
جب حاصل ھو جائے تو ________ خاک برابر
رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی
_____________🥀

Hopeless
 

صرف کنواروں کیلئے...😊😊😊
انے نوں اک سوٹی لے دو ۔
امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔😍😍😍
ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔
بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔
سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔
انج کرو ہن موٹی لے دو۔
لمی اُچی رین دو امی ۔
لمی چھڈو چھوٹی لےدو۔
فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔
شاہ کالی تے کلوٹی لےدو 😋😋
میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔
اپنے توں ای چھوٹی لے دو ۔
رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔
سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو ۔ 😝😝😝
امی جی مینو ووہٹی لے دو,
امی جی مینوں ووہٹی لے دو..

Hopeless
 

کیسے معمکن تھا کسی اور دوا سے علاج 🤔
غالب
عشق کا روگ تھا ماں کی چپل سے ہی آرام آیا
🙈😂

Hopeless
 

پڑوسی کی بریانی اور فیسبک کی عاشقی
دونوں ایک جیسی ہوتی ہیں
ملتا کچھ بھی نہیں بس خوشبو آتی رہتی ہے
🤭🤭🤭

Hopeless
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی
اب ڈیڑھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

Hopeless
 

پھنسانے کا نہ دل لگانے کا سوچو
مناسب لگے گھر بسانے کا سوچو
میسنجر میں چکر چلانے کو چھوڑو
حقیقی تعلق نبھانے کا سوچو
یوں ہی بے سبب خوار ہونے سے بہتر
نکاح خواں کو مسجد بلانے کا سوچو
یہ مصنوعی جملوں کی دنیا سے نکلو
کہیں رزق بہتر کمانے کا سوچو
یہ مَسکے لگا کر نہ لو آپ چَسکے
حقیقت میں دلہن بنانے کا سوچو
یہ عشقِ مجازی عذابِ الہی
جہنم سے خود کو بچانے کا سوچو
کسی وقت پردہ دری ہو نہ جائے
اے ہُدہُد ہوس کو مٹانے کا سوچو

Hopeless
 

مختصر ہوگئی اب دوستوں کی دوستیاں ...🥀
صبح ہوئی تو صبح بخیر ...🥀
رات ہوئی تو شب بخیر ...😢

Hopeless
 

سنا ہے محبت کی شادی کرنے والے گھر کا سارا کام بھی کرتے ہیں ..😲
کیا یہ سچ ہے؟

Hopeless
 

آدھا گھنٹہ آتی ہے آٹھ گھنٹے جاتی ہے
اوپر پنکھا سوتا ہے نیچے بنده روتا ہے
بتاؤ کیا چیز ہے۔۔۔؟؟🤔🤭😅

Hopeless
 

ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو💜💜
"جناب "
ہم جس کو چاہیں گے بے مثال کر دیں گے......💜💜

Hopeless
 

لڑکا چاند سے: بتا میرا مخبوب کیسا ہے؟؟؟
چاند نے کہا: پہلی گل اے کے میں تیرے پیو دا نوکر نئیں
دوجا اے کے اینی دوروں نظر وی کجھ نیئں آندا
تے تیجی گل اے کے ایہو جیاں بغیرتیاں زمین تے رکھیاں کرو مینوں نہ وچ پایا کرو😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Hopeless
 

پیسے لیکر ساتھ سونے والی کو طوائف اور چند پیار بھرے جملوں کے عوض ساتھ سوجانے والی کو محبوبہ کہتا ہے یہ معاشرہ

Hopeless
 

جب آپ لوگ کمنٹس نہیں کرتے
تو میں غصے میں چپل
اتارتا ہوں اور چائے کا کپ لے کر
آرام سے بیٹھ کر سوچتا ہوں
کہ غریب لوگ ہیں پیکج نہیں ہو گا
__________😂😂😂😂😂😂😂😂😂____😁😁

Hopeless
 

تمہیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش کیوں لگتی ہے
کبھی سوچا ہے وہ تمہارا مکافات عمل بھی ہوسکتا ہے..!

Hopeless
 

طوائف کے جنازے کو کوئی نہیں پڑھنے جاتا
مگر اس طوائف کے پاس جانے والوں کے جنازے پر سب لوگ جاتے ہیں
🙏🙏🙏🙏🙏🙏