زنا کیو عام ہے؟
کیو کہ زنا کیلے جگہ چاہیے ہوتی ہیں۔
اور نکاح کیلے گاڑی،بنگلہ،زیور،اور پیسہ چاہیے ہوتا ہیں🤐
حرام محبت انسان کو زلیل بھی کرتی ہے اور بدصورت بھی ..... کیونکہ اس میں اللہ پاک کی نافرمانی ہوتی ہے💯
ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭
جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️✌️😛
ھوس کے مریض ھیں یہاں سب
محبت کو بدنام کیے ھوئے ھیں.😡
عشق کی بازی وہ لڑے
جو تن کی بازی لڑ سکے
گھر کے برتن بیچ کر جو معشوق کو راضی کر سکے 🤭🤭🤭
گفت وشنید سے عکاسی نہ کرو میرے کردار کی،
خود سے خود تک محدود ہوں،
بتانے سے گریز کرتا ہوں🌸
کوئی لیڈی ڈاکٹر ہے تو انباکس میں آئے 😣🙈
۔
میرے پیٹ میں سر درد ہو رہا ہے🙄😂
مرد وہ ہے جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہ بھولے ✨🥀
آج ایک بچے سے پوچھا ۔۔آنلائن کتنا ہوم ہورک ملتا ہے؟
تو بولا: مجھے نہیں ملتا ہوم ورک،
میں نے میڈیم کو بلاک کر رکھا ہے😆😂🤣
محبت اظہار مانگتی ہے 😯
جس کو ہے کر لے ہم سے 🙉💞
اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣
دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂
#
میں نے اس سے کہا میرے بعد کس کو ستاؤ گے🙈
کہتی ہے وہ میرا مسئلہ ھے تو میرا پتر چھٹی کر😭😂😂😂😂😂😂😂😜
اور اللّه ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے✨
کسی کو نفع نہیں پہنچا سکتے تو نقصان بھی نہ دیں ، خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ بھی نہ کریں ،تعریف نہیں کرسکتے تو برائی بھی نہ کریں۔
نصیحت ختم
بابا جی کہتے ہیں کہ بریک اپ کے بعد بندہ اگر دکھی شاعری نہیں کر رہا تو سمجھ لو پیار نقلی تھا 😅😆😁
تمہارا نام سرعام پکارنے کی خاطر🙋♂️
تمہارے نام کی باندری پال رکھی ہے 😅🐒
میں بہت خوش ہوں جناب
میرے دل کی خواہشیں مر گی 😔
پاکستانی ایک عمدہ قوم ہے۔!!
اگست آئے تو سچے پاکستانی۔🇵🇰
رمضان آئے تو پکے مسلمان۔🤲
جنگ لگے تو سب فوجی۔👷
کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی۔🏃
الیکشن ہوں تو سب سیاستدان۔😎
احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ۔😂
بجٹ آٸے تو سب اکانومسٹ۔😁
خبر آٸے تو سب تجزیہ نگار۔😆
کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر۔🤔
ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض ۔😂
کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی۔ 🤗
کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل۔😅
شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار۔😁
فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار۔😉
اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکواة کے مستحق ۔🤣
اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔🤣
الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔
🤔عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے۔😂😂
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا🤥
دوکان پر لکھا تھا✍️
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا گیا 😰😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain