Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓲𝓼 𝓛𝓲𝓯𝓮 𝓞𝓷𝓵𝔂 𝓜𝓸𝓽𝓲𝓲 𝓦𝓲𝓯𝓮 😜😅😂

Hopeless
 

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی...
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بہت ہوتا ہے...

Hopeless
 

شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جسکو رات کے دو بجے بولوں 😁😁
“ بریانی” بنا دیجیئے تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے😝

Hopeless
 

ﻣﺠﮭﮯ ڈﮬﻮﻧڈﻧﮯ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﮬﻮ ﺟﺎﺑﺠﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻤﺨﻮﺍﺭ، ﺍﻭ ﻣﯿﺮﮮ ﮬﻤﻨﻮﺍ
ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﻭﮬﺎﮞ ﮔﺌﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﺭﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﮔﺮ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ
!............... ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ

Hopeless
 

سنگل ہوں اکیلا ہوں ۔۔۔
لیکن
کسی کی بہن بیٹی کے ساتھ ٹائم
پاس نہیں کرتا ۔۔الحمداللہ 😍😍

Hopeless
 

Mard kehta hai akeli aurt mehfooz nhi...
Or btata nhi k kiyun...?
مرد کہتا ہے عورت کی وجہ سے
عورت کہتی ہے مرد کی وجہ سے
اصل بات مرد عورت کی نہیں بلکہ ہمیں اپنے نفس پر قابو نہیں ہے
جس کا جتنا بس چلتا ہے وہ اُتنا اپنا کردار ادا کرتا ہے

Hopeless
 

کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے

Hopeless
 

😙شادی کی رات ہسبنڈ کنفیوز ہو گیا کے بیوی سے کیا بولوں آخر وہ بولا آپ کے گھر والوں کو معلوم ہے ، کے آپ یہاں میرے ساتھ ہو ؟؟🤣🤣

Hopeless
 

اپنےاپنے جانو کی قدر کریں ان سے محبت کریں😍🤭
😒 ہمارے پاس نہیں ہے🥺
ہم سے پوچھیں جانو مانو کتنی بڑی نعمت ہے😢

Hopeless
 

"-جانتے ہو وہ لڑکی کتنوں کا سہارا ہو گی جس کی عزت تم دوستوں میں بیٹھ کے خاک کر دیتے ہو.
مکافات عمل کو فراموش نہ کرو کہ کل کو تمہاری بے گناہ بیٹی اپنے گناہ گار باپ کا قرض چکائے.

Hopeless
 

اتنے عرصے بعد آخر کار اُس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😂😂😉😉
*
*
*
*
*
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔

Hopeless
 

شادی شدہ آنٹی پہ دل آ جاۓ تو کیا کرنا چاہیئے
😒😒😒

Hopeless
 

لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂

Hopeless
 

پاکستان میں کونسی کاسٹ والی لڑکیاں
میکپ کی بغیر پریاں لگتی ہیں😋😍

Hopeless
 

Ye dunia bhi kitni ajeeb he 😐

Hopeless
 

ایک گدھا دوسرے سے یار میرا
مالک مجھے بہت مارتاہے.
.
دوسرا: پھر تو بھاگ کیوں نہیں
جاتا؟
.
پہلا: بس یار میرے مالک کی خوبصورت بیٹی جب بھی کوئی شرارت کرتی ہے تو مالک کہتا ہے تیری شادی کسی گدھے سے کروائونگا،
بس اس لیے چپ ہوں کہ اچھا
رشتہ ہاتھ سے نہ نکل جائے...😒😒😒

Hopeless
 

ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 🙈
گرمی بہت تھی جوس پی کے واپس آ گئے 🤣🤣🤣

Hopeless
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊🐍
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍

Hopeless
 

آج سے جانو کی تلاش کینسل😕
اور جانور کی تلاش شروع 😷
بڑی عید آنے والی ھے نا .r5

Hopeless
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کونظربدسےبچایاکرو😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں گلے میں لیموںمرچ 🌶اور چپل👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂