اگر مرد زنا سے پاک ہے...
تو اسے اپنی بیویوں کے بارے میں فکر نہیں کرنی چاہیئے،
کیونکہ پاک مردوں کے لیئے پاک بیویاں ہیں
🥰
لڑکیوں کی عزت بلکل اسی طرح کرو❤
جیسے تم اپنی بہن کی کروانا چاہتے ہو🙂❤
جو مخلص ہو وہ ہر اک کے دیوانے نہیں ہوتے ۔
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں👏
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی🔥💯
ہوس کی آگ میں جلتے بشر پہ لعنت
ہو
نہیں ہے جس میں حیا اس نظر پہ
لعنت ہو🍁👑
کُجھ دل کملے دی غلطی سی
کُجھ پُٹھی سوچ دے راہ ہو گئے
کُجھ سجناں وی نہ ترس کیتا
کُجھ اپنے آپ تباہ ہو گئے!!!!!!
جو پائے ہار سجاوٹ لئی!!!!!!!!
اوہ اُلٹا گل دا پھاہ ہو گئے!!!!!!!!!
لیا چکر مقدراں انج بلھیا!!!!!!
اسی اُجڑ گئے اوہ شاہ ہو گئے!!!!!
کچھ پل جی لو میرے ساتھ 🙊👊
نا جانے کب میری دلھن مجھے لے جائے 🙈😂🤣😜
بات تو ساری سمجھ کی ہے
کچھ خاموشی بھی سمجھ جاتے ہیں
اور کچھ الفاظوں سے بھی نہیں سمجھتے..
_____•||•🥀🌺🌺
آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا
آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا۔
یہ کیا مزاق ہے اتنا بڑا
گروپ ہے🙄
اور
خوبصورت صرف میں🙈😉😜
میں نے اسے پورے 2 گھنٹے ہنسایا
اچانک مجھے کہتی اوکے بائے
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟🤔
کہتی میرا جانو آنلائن ہوگیا ہے😡😧😰
خوبصورت لڑکیاں پٹانے کے 4 طریقے 😍🙊😉
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
شاباش!!!
اپنی بےغیرتی کی سپیڈ چیک کرو
اتنی سپیڈ سے کبھی نماز پڑھی ہے 🤣😉😉😉
دیکھو ذرا لڑکیاں🙍♀️🙍♀️ بھی آئی ہے واہ واہ اچھے آپ کا
کیا کام ایسی پوسٹ پے🤔🤔🤔🙄🙄🤣🤣🤣
آگے سے دانت نکال رہے ہو شرم کرو شرم 😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
💞محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا💞
بابا جی کہتے ہیں کہ جو لڑکے سنگل اور ویلے ہیں وہ ایک رکشہ لے لیں 🤔 لڑکیاں خود تمہں اشارے 🚦کرکے نہ بلائیں تومیرا نام بدل دینا 🤣🤣🙈میرا کم سی تانوں دسنا اگوں تاڈی مرضی😝😝
دل سب کا کرتا ہے - رنگوں کو دیکھنے کا پہننے کا -
لیکن - اختیارات اور نصیب سے ھار جاتا ہے - انـسان •
لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو
ان کے تو بال بھی6000 روپے کلو بکتے ہیں😂🤭
دل لگانے میں لڑکوں 👈😍
اور چونا لگانے میں
لڑکیوں💁کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا🤣
سات مقامات ہوتے ہیں عشق میں😳
دلکشی، تڑپ، محبت، عقیدت، جنون، ذلالت،
اور اینڈ پہ بلاک 😂😝😂
وہ دن دور نہیں جب لڑکیاں اپنی بکریوں کے ساتھ سیلفیاں شیئر کریں گی 'اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلے گا کہ ان میں سے بکری کا منہ کونسا ہے؟🤔😒😂😂
سنا ہے شادی کے بعد لڑکا اور لڑکی
ایک ہی بیڈ پر سوتے ہیں😮😲🙈🙊😳😳😱😱
توبہ توبہ۔۔توبه🙅
😂😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain