*کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے* .
*لڑکی : جب ابو سو جائیں گے* *تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک* *گھنٹے بعد آیا* .
*لڑکی : اتنی دیر کیوں لگا دی* ؟
*لڑکا : وہ میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا* .
*لڑکی : پاگل وہ دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا ، واپس کھینچ لیا* .🤣🤣🤣 توبہ توبہ لڑکیو 🙊🙉🙊
بچے صرف دو ہی اچھے...
کیونکہ پاکستان میں ہر تیسرا بچہ
آئرن کی کمی کا شکار هے😂
مجھے نہ واٹس ایپ والی لڑکی سے پیار ہوگیا ہے پتہ نہیں وہ کون تھی بلاک کر کے مجھے چلی گئی ہیں ابھی یاد آرہی ہے🙈😕
*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
=
=
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.*
کسی کے درد کی دوا بنو.....
زخم تو ہر انسان دیتا ہے....
میں وہ لڑکا ہوں جس کی دعاؤں میں آنے والے لوگ اسکی زندگی سے ہی نکل جاتے ہیں___ 🙂
فنی ہوں✌فلرٹی نہیں
ہنساتا ہوں??
پھنساتا نہیں
مجھ سے بات سوچ_سمجھ کے کر لینا✋
لڑکا ہوں پر ٹھرکی______نہیں 😎
#_😉😋
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
😁😆😅🤣🤣🤣🤣
شرافت سے میری پوسٹ پر آیا کرو🤨
ورنہ مجھے انباکس کا راستہ بھی آتا ہے۔۔😂🙈
-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝
مجھ کو یقین ہے کہ میں ہوجاؤنگا رائیگاں
جانے وہ کون لوگ تھے جو دُکھ نبھا گئے
اور جب بھی ہلے دروازا لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مجھے یوں ہی کھا گئے۔!!!
❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❣️❣️❣️
اتنے سانپ آئے ہیں زندگی میں
کہ
زندگی کم ڈسکوری چینل زیادہ لگتا ہے ۔۔۔۔۔😕🤨
باباجی کے چھپکلی نگلتے ہی بچہ زور زور سے رونے لگا
کہ آپ تو میرا والا ٹکڑا کھاگئے 😫😫😩😩😭😭
اتنا سنتے ہی باباجی نے اپنی دھوتی سمبھالی
اور ننگے پیر سرپٹ بھاگ گئے 😅😅😅🤣
کرنا دھرنا کچھ نہیں 😕نوٹنکی دنیا بھرکی
*وہی بچہ بڑا ہوکر ,, کپتان ,کے نام سے مشہور ہؤا اور اب ضد پکڑے ہوئے ہے کہ پاکستان کو ترقی دونگا ۔۔۔*
😕😕
ایک بچہ ضد پہ اڑگیا 😤کہ چھپکلی 🦎کھاؤنگا
گھروالوں نے بہت سمجھایا لیکن کسی کی ایک نہ مانی اور ضد پہ اڑا رہا
😖😠
گھر والوں نے تنگ آکر ایک باباجی کو بلوایا جو ضد تڑوانے میں ماہر تھے 🙃
باباجی کے حکم سے ایک چھپکلی منگوائی گئی اور اسے پلیٹ میں رکھ اس بچے کے سامنے رکھا گیا
باباجی نے اس بچے سے کہا لے , اب کھا !
بچہ یہ سنکر فورا مچل گیا 😬 اور فوراً بولا ,,تلی ہوئی کھاؤنگا 😣
باباجی نے چھپکلی تلوائی اور زور سے بولے ,, لے اب چپ چاپ کھالے !😡
بچہ پھر گلاٹی مارگیا اور بولا آدھی کھاؤنگا 😒
چھپکلی کے دو ٹکڑے کئے گئے!!
اب بچہ گروجی سے بولا 🤨🤨
پہلے آپ کھاؤ پھر میں کھاؤنگا🤨
اب باباجی سوچ میں پڑگئے کہ کہاں پھنس گیا 😯😯
کسی بھی طرح آنکھ ناک دباکے باباجی نے آدھی چھپکلی نگل لی🥵
کیا آپ بغیر ڈرے اپنا موبائل امی ابو کو دے سکتے پو۔۔۔؟🙄🤭😂
Me..yes😎🤔
❔
پاکستانی اتنے دین دار ہیں کہ چوری کے مرغے 🐓 کو بھی اللہ اکبر کہہ کر ذبح کرتے ہیں🙂
گرمیوں میں _"چھت"_پر سونے والے لوگ۔۔😐
کئی #وارداتوں سے واقف ہوتے ہیں😬🙆👅🌚
تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا😡😠😠
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂
👰👉لڑکیاں بھی ٹھرکی ہوتی ہیں🙈 لیکن یہ بات صرف اُنکی سہلیاں جانتی ہیں 🙆♂️😂😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain