میں اپنا دل ❤️ اس لیے بھی____😁😁
کسی کو نہیں دیتا کہ۔۔___🤪🤪
میرا اپنا ایک ہی ہے کسی کو دے دیا تو۔۔___😱😒
خود کیسے زندہ رہوں گا۔۔___🤔🤔🙊
جو لڑکی پوسٹ پر آئے اس کی پروفائیل چیک کرنے سے گناہ تو نہیں ہوتا نا😤☺️🤔
دل ❤️ کرتا ہے ہر وقت صدقہ اتارا کروں اپنا۔۔۔😁😂👻👻
❣️❣️❣️❣️❣️
بھلا اتنا بھی حسین کوئی ہو سکتا ہے۔۔۔🙈🙊🙉🙈🙈
🤭 جو لڑکیاں میری پوسٹ پر آتی ہیں 😁😁
❤️ دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک گرمیوں کا سوٹ لے دوں 😂😂
ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ اسے معلوم پڑے کے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے
😜😜😁😁😁😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
جب میں نے اس کی آواز سنی تو یہ محسوس کیا کہ بعض آوازیں ایسی ہوتی ہیں ۔جو روح میں جان ڈال دیتی ہیں
ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے مجھ میں
صبح اٹھتا ہوں موبائل چلاتا ہوں
پھر دوبارہ سو جاتا ہوں😜😂😂
نرس: لمبا سانس لو
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو
باباجی : پرفییوم تو بڑا مست لگایا ھے😜😆😁🤩😘
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ، ﺳﻮﺍﻟﯽ ، ﮐﺠﮫ ﻧﯿﻦ ، ﺳﻮﺩﺍﮔﺮ
ﺭﻝ ﻧﯿﻨﺎﮞ ، ﭘﺎﺋﯿﺎﮞ ، ﮨﭩﯿﺎﮞ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ، ﻧﯿﻨﺎﮞ ﺩﮮ ، ﺳﻮﺩﮮ، ﮐﺮﺩﮮ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ، ﺑﮭﺮﯾﻨﺪﮮ ، ﭼﭩّﯿﺎﮞ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ، ﻧﯿﻨﺎﮞ ، ﻧﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ ، ﮐﺮﺩﮮ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ، ﮐﺮﯾﻨﺪﮮ ، ﭘﭩﯿﺎﮞ
ﻏُﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪا ، ﻟَﮍ ، ﻧﯿﻦ ، ﺟﮯ ، ﺟﺎﻭﻥ
ﺍﺳﺎﮞ ﮨﻮﺭ ، ﮐﯽ ، ﮐﺮﻧﯿﺎﮞ ، ﮐﮭﭩﯿﺎﮞ.
جو لڑکی چھپکلی اور کاکروچ سے ڈرتی ہے اس کو اکیلے میں مرد سے ملتے ہوئے ڈر کیوں
نہیں لگتا۔۔😓😐😔😰
پوسٹ میں کرتا ہوں سیٹنگ کوئی اور کر لیتا ہے😡😡
میری پوسٹ پر ایک انتہائی شریف بندہ آ کر ایک محترمہ کے رپلائے میں گھس گیا😡😡
اور وہ محترمہ بھی اگے سے بات کرنا شروع ہو گئی 😡😡
کچھ ہی دن پہلے انہی محترمہ نے مجھے کہا تھا کہ وہ کسی اجنبی سے بات نہیں کرتی اور اُن بھائی سے دھڑا دھڑا بات کر رہی تھی😭😭
اور پھر وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا بات کرتے کرتے اچانک دونوں چُپ ہو گۓ☹️☹️
میں سمجھ گیا کہ اگر بات کرتے کرتے دونوں پارٹیاں چُپ ہو جائیں تو سمجھ جاؤ کہ بات انباکس تک چلی گئ ہے😡
اور پھر میں نے بھی کمنٹ کر دیا
کہ
بھائی تم شرت جیت گئے ان محترمہ کو انباکس میں لانے کی
بہت جلد اپکو ٹریٹ کھلاؤ گا🤣
اور تب سے اب تک وہ لڑکا ایک ہی کمنٹ کیے جا رہا ہے کہ
مجھے انباکس سے بلاک کیوں کیا
بلاک کیوں کیا
بلاک کیوں کیا🤣😆😜😜
نتیجہ :: نہ کھیڈیا نہ کھیڈن دتہ 😜😜
😁ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک😜
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😒
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میرا شعر میری مرضی🙈😎
میری پوسٹیں آگنور نہ کیا کریں 😤 میں نے کونسا آپ کو پیار میں دھوک دیا ہوا ہے 😀
قاضی کے پاس دو آدمی ایک خوبصورت عورت کے ساتھ پیش ہوئے۔ دونوں نے عورت سے شادی کا دعوی کیا اور انصاف ملنے کی التجا کی۔
قاضی نے دونوں سے طلاق لکھوا کر اُس عورت کے ساتھ خود نکاح کیا اور کیس خارج کرنے کے بعد رونے لگا۔
کسی نے رونے کی وجہ پوچھی تو قاضی صاحب اپنے آنسو پونچھتے ہوئے بولے کہ میرے مرنے کے بعد ایسے منصفانہ فیصلے کون کرے گا۔😀😂🤣
نیت کتنى بهى اچهى ہو ,دنىا تم کو تمہارے دکهاوے سے جانتى ہے __اور دکهاوا کتنا ہى اچها ہو ,خدا تم کو تمہارى نیت سے جانتا ہے_
پیٹ اور غرور* بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا ناممکن ہو جاتا ہے__
عورت کو نکاح کی صورت میں محبت دو،
ورنہ گوشت کی تاڑ میں تو کتے ہوتے ہیں..!!
😮😇
ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسکتی ہے؟ عالم دین نے بہت تحمل سے خوبصورت جواب دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا تمہارے ہاں ہر شخص ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتا ہے؟ مصافحہ کرسکتا ہے؟ انگریز نے جواب دیا ہرگز نہیں ملکہ برطانیہ کے پروٹوکول میں قانون صرف سات قسم کے افراد کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ ملکہ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.عالم دین نے جواب دیا بعینہ ہماری شریعت میں 12 اصناف ہیں جنہیں شریعت ہاتھ ملانے کی اجازت دیتی ہے۔ باپ دادا شوہر بیٹا بھائی چچا ماموں بھتیجا بھانجا پوتا نواسہ عالم دین نے فرمایا تمہارے نزدیک ملکہ کا یہ مقام اور احترام ہے کہ ہر کوئی ان سے ہاتھ نہیں ملا سکتا ہے اور تم نے یہ عزت صرف ملکہ کے لئے خاص کیا جب کہ ہمارے اسلام میں ہر عورت ملکہ ہے
برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں مجھ میں😒😏🙏
ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ ﺳﻮﭺ ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں🤔😊
ایک وکیل کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوگیا جب اسے ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے کہا کہ یہ تو میرا بیٹا ہے بتائیں کیسے۔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain