Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

"لنگڑے آم کا نام پہلے تگڑا آم ہوا کرتا تھا"
پھر کیا ہوا؟؟؟، "تاریخ کے جھروکوں سے" میں آپکو بتاتا ہوں، 😂
"چونسا" اور "تگڑا" دونوں "دسہری" سے محبت کرتے تھے "چونسا" چونکہ بدمعاش وڈیرےگھر کا تھا تو اس نے "تگڑے" کو بہت سمجھایا کہ "دسہری" سے دور رہ "دسہری" صرف میری ہے مگر "تگڑا" بھی کسی ڈھیٹ خاندان سے تھا، باز نہ آیا۔
بس پھر "چونسے" نے "دوسہری" کی محبت میں "تگڑے" کی ایک ٹانگ توڑ دی، بس وہ دن اور آج کا دن "لنگڑا آم" زبان زد عام ہو گیا 🤣
آپ چھوڑیں لڑائیوں میں کیا رکھا ہے، یہ بتائیں آم کون سا پسند ہے آپکو؟؟؟

Hopeless
 

ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر
آئینے کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے

Hopeless
 

عورت امیر آدمی نہیں چاہتی
خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں،
وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے،
اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہے
یہ تمہارا گھر ہے

Hopeless
 

دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو......... کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے

Hopeless
 

کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو

Hopeless
 

کل ہفتہ تھا آج اتوار ہے😌
کوئی تو کہہ دو مجھے تم سے پیار ہے😿🤕

Hopeless
 

لفظوں میں کیسے لکھ کر بھیجوں
یہ آنکھیں کتنی منتظر ہیں آپ کی

Hopeless
 

شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا
بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا
پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 😀😁😳😜😍😀😃😄😁😁😁

Hopeless
 

Ajeeb hn damdm k log bi jisko dkho whi negative sochta he

Hopeless
 

اگر ٹک ٹاک ایپ نہ ہوتی تو ہمیں کیسے پتہ چلتا،،،
کہ پاکستانی لڑکیاں اتنی کیوٹ،،،
اور انکے والدین اتنے بے غیرت ہیں؟؟؟
😲🙂😇☺️🥰

Hopeless
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے..✨
ہر دلفریب ایک "فریب" ہے..💯🔥

Hopeless
 

آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں
اور حاصل کریں
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ 😂

Hopeless
 

I like it😇
Cherry-Malik
New brand in market 😤
Karwa Karwa taste
Metha Metha Russ 😉
Summer gifted
Amazing juiceee 🍷🍷🍷🍷🍷

Hopeless
 

شب ہجراں ، اور سوگ پسند
یکطرفہ محبت کے ، روگ پسند
تم بھی اگر اداس ہو ، تو آ جاو
مجھے اپنے جیسے ہیں ، لوگ پسند
Good bye

Hopeless
 

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے ⁦✍️🙆

Hopeless
 

🤣🤣پولیس نے قیدی سے پوچھا______!!
تم پاگل کیسے ہو ۓ______??
قیدی ایسے.😁👇
.
.
۔
۔
........ See More

Hopeless
 

آنکهيں کہتی ہیں سو جاؤ
😜😜😜😂😂
موبائل کہتا بکواس نہ کر😒

Hopeless
 

کوشش کرنے والے کو انکار نہیں کیا جاتا.
صبر کرنے والوں کو خالی ہاتھ نہیں رہنے دیا جاتا.
دیکھیں آسمان اور اسکی بلندیاں ، کہ فتح کے سب دروازے کھلے ہیں۔
زندگی اپنے آپ میں ایک معجزہ ہے اس معجزے کو ہر سانس جئیں
اپنی نا امیدیوں کو نئی روشنیاں دیں اور اس حقیقت پر یقین رکھیں کہ
"جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان سے ہوتا ہے، ضرور ہوتا ہے ہر انسان کے لئے ہوتا ہے" 💙

Hopeless
 

آخرکار گزر ہی جائے گی حیات🥀
یہ حیات_تاحیات تھوڑی ہے

Hopeless
 

آج کا چھوٹا سا سوال 🤔😁
آپ لوگ دمادم پر کس نیت سے آتے ہو ؟؟