میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکا پوسٹ کو پڑھنا😁
ہائے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😂😝
غلط فہمیوں کو اپنے دل میں جگہ نہ دیجیے
کیونکہ عموماً اسی کی وجہ سے ہم نایاب اور مخلص اور احساس کرنے والے دوست کھو دیتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے۔۔😁😜
بس کچھ کی فلمیں ریلیز نہیں ہوتیں۔۔😂😂😂__جیسے میں 🤣🤣😂🤣🤣
وه کون هےجس کے سامنے آپ کی بولتی بند هو جاتی هے؟😁😋😂😂
No cheating
صبر کے لفافے میں
ھم نے تیرے وعدوں کو
تہہ بہ تہہ کر کے
جوڑجوڑ رکھا ھے
کوئ حصہ بستر پر
کوئی حصہ ٹیرس پر
ھم نے تیری یادوں کو
توڑ توڑ رکھا ھے
جن صفحوں پہ زکر ھے
تیرے میرے ملنے کا
ڈائری کے ان ورقوں کو
موڑ موڑ رکھا ھے....
تمہاری ہوں اور ہمیشہ تمہاری رہوں گی یہ کہنے والی کے بیٹے کو آج قلفی
لے کر دی میں نے 😟 😔
Weather لولی 😚
کسی کا دل توڑنے کی کیا سزا ہوتی ہے ؟🥺
بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں😊🤗
دل کرتا ہے❤️👉
ایک پتھر😕 پر "آئی مس یو " لکھوں✍️
اور وہی پتھر تمہارے😬 سر پر ماروں🥴
تاکہ تمہیں پتہ چلے🤠🤠
انتظار کتنا درد دیتا ہے😏😏😏😏
محبت میں ناکامی کے علاواہ کچھ نہیں
میں نے خود چودہ پندرہ بار کر کے دیکھی ہے😂🤪🙄
سنگل رہنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے😅
جس کو مرضی لائن مارو😂😋🙈
ایک بار شادی ہو لینے دو😂😂😂
پندرہ دن تو کنڈی ہی
نئی کھولنی😂😂😂🙊
زندگی ملی تھی ہنسی مذاق کے لیے
ہم نے ٹھرکی پن میں تباہ کر دی🤣🤦♂️🤣
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ..🙈😂😂😂✌️
فرصتیں ملیں جب بھی🥀
رنجشیں بھلا دینا میری جاں
😔😔😔
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے
خدا کرے سانس رک جائے
.
.
.
.
.
.
میری نہیں تیری
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں...؟ 🤔🤨😋😁🙄
میں کسی کا نہیں ہُوں ِفل حال__"☹️😪
ٹرائی کر لو کیا پتہ تمھارا ہو جاؤں__"🥰☺💕🙊
جن کا فیس بک یا دمادم پر کوئی نہیں ہوتا ...
.
وہ میری طرح گروپوں میں لور لور پھرتے ہیں😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain