جمعہ پڑھنے گیا تو جوتا چوری ہوگیا 😢
لگتا ہے جس کا تھا وہ لے گیا 🙄😐 چور کہیں کا 😠😡🙄
کل رات میں بیٹھے بیٹھے
سوچ رہا تھا 🤔🤔
کیوں نہ لیٹ کر کچھ سوچا جاۓ 🙂🙂 بس پھر کیا تھا آنکھ لگ گئی 😤😤
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺴﯽ
ﭘﻮﺳﭧ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ...
...ﯾﺎ ﭘﻮﺳﭧ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺘﯽ😋
.
..ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﮨﮯ ﮐﮧ☺
.
.
.
.
.
.
ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ
ﻧﺰﺩﯾﮑﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ
ﺗﻮﮌ ﺩﮮﮐﯿﻮﻧﮑﮧ😏😏
.
ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ😜😁😂😂😁
🗣️🗣️ سنو
تمھیں ترس نہی آتا مجھے یوں سنگل دیکھ کر 😡😡
اس بندے کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا..🙄🙄
جو دو لوگوں کی گفتگو میں"کیا ہوا کیا ہوا" کہہ کر اینٹری مارتا ہے۔۔😜😜😝😝
تم نفس کی خواہش پوری کرنے میں لگ گۓ
😭😭😭😭😭
اور نفس تمہیں بربادی کی طرف لے گیا
😭😭😭😭😭😭😭
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
بس پھر کیا تھا
بھاگ گئی وہ 😔مجھے لے جانا ہی بھول گئی😂😥
😞👊
ہزاروں کے ساتھ بات کرنے کا شوق نہیں ہے مجھے۔۔۔!!🥀😍
بس تیرے ساتھ ہزاروں باتیں کرنا چاہتا ہوں۔۔!!🙃😘
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ🤨😮
مُحبت ہو یا خارِش جب تک انسان کر نہ لے سکون نہی ملتا 🙁😒😯😲😤
اچھی *چائے* اور مضبوط *رشتے* ______
بنانے میں وقت لگتا ہے ______
😋😋😋😋
موبائل 📱 لینے اور شادی ⚭ کرنے کے بعد
یہی افسوس 🙏 رہتا ہے 🤔 کہ تھوڑا صبر کر
لیتا تو شاید اچھا ماڈل مل جاتا 🤣🤣🤣
محبت ہار جانا ہی تو بہتر ہے!!
وگرنہ انا کا پہاڑ تو کچھ کرنے نہیں دیتا... سوائے نفرت کے ...
میرے خیال میں محبت ہار جانے کا فلسفہ چاہت کی پہلی سیڑھی ہے جو اپنائیت کی دہلیز پر جا کر جیت جاتی ہے
اس لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں
کہ سارے لوگ فرشتے ہیں _____ آدمی ہوں میں 🙂
اور گھر میں ماں بابا کی آواز آنا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے
ﷲﷻ سب کے والدین سلامت رکھیں ان کا سایہ ہم پر قائم رہے.
آمین
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
😀😁😂😜🙉
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں صرف محسوس کیا جاسکتا ہے"_
چلو!! اچھا ہوا جو ٹوٹ گئے
خواب یوں ہی بڑے مہنگے تھے میرے
جمعہ کا دن ہے یا رب سب کے دل کی مرادیں پوری فرما دے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کرلٸے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوجاتے ہے
🙄🙈
چار چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں:
1) فضول کلام ترک کرنا
2) مسواک کرنا
3) صالحین کی مجلس میں بیٹھنا
4) علماء کرام کی صحبت اختیار کرنا
چار چیزیں رزق کو بڑھاتی ہیں:
1) تہجد کی نماز پڑھنا
2) کثرت سے استغفار کرنا
3) کثرت سے صدقہ کرنا
4) کثرت سے ذکر کرنا.
آگے شیئر کریں اپنے تک محدود
نہ رکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain