Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
٭ چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:
1) گوشت کھانا
2) خوشبو سونگھنا
3) کثرت سے غسل کرنا
4) سوتی کپڑا پہننا
چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں:
1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا
2) سوتے وقت سرمہ لگانا
3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا
4) صاف جگہ بیٹھنا

Hopeless
 

Personal Swal
کھبی آپکو کسی نے (میری_جان) بولا ہے؟؟؟؟ 😃 Me No

Hopeless
 

میرا نام عائشہ ہے '
میری عمر سولہ سال ہے
ھون تے مرو پوسٹ تے 😜

Hopeless
 

مجھے ایک گرل فرینڈ کی ضرورت ھے۔🙈
عمر 16 سے 18سال👸
قد 6فٹ💃
گورا رنگ 👼تیخا نک👃 موٹی آکھ👀 پتلا لک 😁ایتھے رکھ😂✌

Hopeless
 

*بابا جی فرماتے...*
*شدید سے شدید سردی بھی عورت کی صرف ناک ہی بند کر سکتی ,* 😹
*زبان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی* 😆😜😝😂

Hopeless
 

لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ہیں اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر "ڈرامے نہ کرو" کہتے ہوئے منہ موڑ لیتے ہیں💔☺

Hopeless
 

روز آتی ہے میرے پاس تسلی دینے
شب تنہائی ! بتا تو میری کیا لگتی ہے

Hopeless
 

تمہاری نظر تمہاری اپنی شخصیت کا آئینہ ہے
تم جیسے خود ہو ویسا دوسروں کو سمجھتے ہو۔!!

Hopeless
 

رو رو کر ڈھونڈو گے میری پوسٹ😂🙊
چلا جاٶنگا ایک دن کسی کا دولہا بن کر 🙈❤😤

Hopeless
 

دل بہت اداس ہے دعا کریں
سکون مل جائے یا سانس رک جائے 🔥 😯

Hopeless
 

کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے بھی نہیں کرتے🔥🙂
کیونکہ ہم انہیں چاہنے میں انتہا کر دیتے ہیں..🙃

Hopeless
 

حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا :🥀
حسنِ سلوک کی سب سے ذیادہ حقدار تمہاری ماں ہے ❤

Hopeless
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

Hopeless
 

😂.
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور پرسکون ہوجائے...!!!🖤🥀
اور وہ پرسکون اور خوبصورت لوگ کہاں پر ملتے ہیں 🤔🤔🤔

Hopeless
 

ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄 صرف گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ھیں ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ😜😂🤣
😁😁

Hopeless
 

مجھے معاف کر میرے ہمسفر🙏🏻👫🏻
تجھے چاہنا میری بھول تھی🫂☠️
کسی راہ پر جب اٹھی نظر👀🖤
تجھے دیکھنا میری بھول تھی👀👩🏻🦱
کوئی نظم ہو یا کوئی غزل🎧🎼
کہیں رات ہو یا کہیں سحر🌃🌌
وہ گلی گلی وہ شہر شہر🌇🛣️
تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی🏃🏻♂️🧐
میرے غم کی کوئی دوا نہیں🪔🩸💊
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں🥂🤷🏻♂️
تیرا کوئی میرے سوا نہیں🫂👫🏻
یہی سوچنا میری بھول تھی🥲🖤*

Hopeless
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کے رشتے دار آپ سے خوش رہیں
تو آپ پریشان رہا کریں😂😂😂

Hopeless
 

*کسی دوسرے شخص کے لیے سکھ ڈھونڈنے والے کے لئے آسمان سے سکھ کی بارش برستی ہے*

Hopeless
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Hopeless
 

کیا آپ نے دمادم آئی. ڈی. بناتے وقت یہ سوچہ تھا. کہ. 😎🙂😁.
آپ کی ملاقت مجھ جیسے اعظیم انسان سے ھو جائے گی😛😜😁😂