Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

جانتے ہو سب سے بڑا دُکھ کونسا ہوتا ہے؟😒☹️
اپنی پوسٹ پر دوسروں کی سیٹنگ ہوتے دیکھنا 🙈😰

Hopeless
 

#کام ایسےکیا کرو کہ #لوگ👬کہیں
تم👦 رہنے دو😠😕
#ہم خود کرلیں #گے 😂😂😝😝

Hopeless
 

ٹک ٹاک کی سب لڑکیاں مل کر بھی ایک حجاب کرنے والی لڑکی کا مقابلہ نہیں کر سکتیں...🙂

Hopeless
 

پاکستان میں صرف بجلی خالص ملتی ہے 😒😑😑
یقین نا آئے تو سوئچ میں ہاتھ دے کر دیکھ لیں 😜😌😅😁🤣🤣

Hopeless
 

اپنی تعریف بھی معیار گھٹا دیتی ہـے
ایسے ہو جاؤ کہ تم کیا ہو بتانا نہ پڑے

Hopeless
 

عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ہوتا ھے🥰
عشق استخارہ نہیں جو سبھی کر لیں🔥

Hopeless
 

لالا جی کہتے ہیں کہ
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی
😜😝😝😄😃😀😀😂😂😂😂

Hopeless
 

آپ کو معلوم ہے سب جھوٹ بول سکتے ہیں لیکن موت کبھی جھوٹ نہیں بولتی ایک نا ایک دن آکر رہتی ہے اس لئے اپنی مصروفیات میں آخرت کو بھی یاد رکھا کریں اور موت کو بھی یاد رکھا کریں

Hopeless
 

ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻣﮑﻤﻞ ،
ﻟﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﻋﺸﻖ ﭘﮧ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﮑﻤﻞ,,
ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ،
ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﺗﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻣﮑﻤﻞ....!!!

Hopeless
 

اپنی دعاوں سے زیادہ اپنے اعمال پر توجہ دینی چاہئے
جن کے وجہ سے دعاوں میں رکاوٹ ہے

Hopeless
 

کامل کی تلاش میں ہیں،
عمل سے خالی لوگ

Hopeless
 

میری آج طبیعت ٹھیک نہیں ___🤕🤒🤧
کِسی کو فِکر ہے میری......🙄😏😔😔
نوٹ : اگر کِسے نے ہا ہا کیتا تے میں چنڈ مار دینی 😒😒

Hopeless
 

جب کسی لڑکی کی آئی ڈی سے انتہائی رومینٹک میسج آنے لگیں تو سمجھ جائیں کوئی بھائی دوپٹہ اوڑھ کر بیٹھا ہے 😂😂😂"- 🤣🤣

Hopeless
 

اس پری پیکر کے رُخِ روشن پہ نظر پڑی تو زباں سے بےاختیار نکلا
چندہ
وہ دس روپے دیکر بولی کہاں مسجد بن رھی ھے؟ ☺

Hopeless
 

ہاۓ😞
کاش کوئی ہوتی👧جو کمنٹس پر آ کر کہتی
انبکس پر آؤ بات کرتےہے😊🙉🙈

Hopeless
 

پھر وہ باتیں نہ ھو سکیں تُم سے
پھر وہ موسم پلٹ کر نہیں آئے۔

Hopeless
 

اوکھے ویلے ٹر جاندے نے
لمے راہ وی مڑ جاندے نے
میرا ہالے وقت نہیں آیا
نہیں تے سا وی جڑ جاندے نے

Hopeless
 

خواتین و حضرات⁦🗣️⁩⁦🗣️⁩
توجہ فرمائیں
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
یہاں نہیں،اپنے کام پر🤣🤣🤣

Hopeless
 

بس ایک تم ہو جو انباکس نہیں آتی
ہزار لڑکیوں کے میسج فضول آتے ہیں🙉🙉🙉

Hopeless
 

آجکل کا گانا😬
میں جو جی رھا ھو وجہ تم ھو😤😤
مطلب آکسیجن کی کوئی ویلو نہیں🤷♂️