ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....💕
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥
کچھ لوگ ہوتے ہیں آنسوؤں کی طرح زندگی میں
پتہ ہی نہیں لگتاکہ ساتھ دے رہے ہیں یاساتھ چھوڑرہے ہیں۔
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے... 😒😒😂😂🤣🤣🤣
میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ___
تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا...😉😄
😂😃😉😜😎
معلوم سب کو ہے کہ زندگی بےحال ہے۔۔۔!❤
❤#پھر بھی لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے۔۔۔!❤
ہزار شکوے ۔ کئی دنوں کی بے رخی
بس اُن کی اک ہنسی ۔ سب رفع دفع ۔❤
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو
پہــــلا قــــدم ہی آخــــری زینے پہ رکھ دیا
یعنی جو دل کا بوجھ تھا سینے پہ رکھ دیا
کچھ کہتا نہیں تھا بس سوچ رہا تھا
جب بھی اسے دیکھا لب نوچ رہا تھا
🔥
کچھ کہتا نہیں تھا بس سوچ رہا تھا
جب بھی اسے دیکھا لب نوچ رہا تھا
🔥
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
غم کی پر چھائیاں یار کی رسوائیاں
واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے
بہت سخی ہے یہ بازار محبت
یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain