جو خاص تھے، اُن سے مِلے، مِلتے رہے
میں عام تھا ، مُجھ سے کہا' اِنتظار کر
تیری نـــفــــرت میں وہ دم نہـیں جو میری مـــحـــبت کو مٹا دے,,!!
اے دوست
میری چـاہــــت کا ســمــنـدر تیری ســـــوچ سے بھی گـہرا ھے,,
تمہارے گرد دائرہ ہے _____ میری دعاؤں کا🌹
تُم میرے انتخاب کی _____مقدس لکیر ہو❤️
🌸میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں۔۔۔۔!💖💖
🌸تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا۔۔۔۔۔!❤❤
لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے... 😒😒😂😂🤣🤣🤣
ایک دوست نے میسج کیا😉😉
یارjoke بھیج😀😀
میں نے کہا ابھی پڑھائی کررہا ہوں بعد میں😉🤒🥺
دوست کہنے لگا مست ہے اور بھیج
🤤😀😀😀😂🤭😡😡
*یہ جو تیرے بغیر زندہ ھیں
سب دکھاوا ھے"دنیاداری ھے*💔💔💔
میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ___
تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا...😉😄
😂😃😉😜😎
یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
مجھ کو میری دعا نہیں لگتی. . .
میرے حق میں دعا کرے کوئی. . .
سُنے کون قصہ دردِ دل
میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناٶں کا پاس تھا
وہ وفا شعار چلا گیا
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔
Assalam O Alaikum Jumma Mubarak To Allzz...
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر🤐
ورنہ تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے😒😏
اوئے سنو!
تم مجھے اتنے پسند آ گئے ہو کہ
میں تمہارے ساتھ 'قبول ہے' والا پنگا بھی لے سکتی ہوں
ہر آئینے میں آگ تھی ....... اس کے جمال کی
اور اپنے خواب بھی کوئی کم آتشیں نہ تھے
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں💔
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے💔
🔥
خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
#شَاعِری__مِیں__مُقابلہ__نہ__کِیا__کرو__
#دَرد__سَبھی__کا__دَرد__ناک__ہُوتا__ہے_
👆👆
شوقِ محبت میں کچھ بھی نہ رہا حسرتوں کے سوا
زندگی کے خواب بھی ٹوٹ گئے کسی کو اپنا بناتے بناتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain