Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

#مجھے کیا پتا تم سے #حسِین کوٸی ہے یا نہیں.
تمہارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں❤

Hoty-Larka
 

عدم آباد کو جاتے ہیں بشر خالی ہاتھ
مجھ کو ہے ناز کہ لے جاؤں گا حسرت تیری۔

Hoty-Larka
 

*تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی*
*یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے*

Hoty-Larka
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ

Hoty-Larka
 

میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا❗.

Hoty-Larka
 

حالت میری نہ مُجھ سے معلوم کیجئے
مُدّت ھُوئی ھَے مُجھ سے میرا واسطہ نہیں

Hoty-Larka
 

ہم نے اپنا سمجھا تھا تجھے
افسوس تو بھی اجنبی نکلا

Hoty-Larka
 

زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لوگ !!
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں

Hoty-Larka
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤

Hoty-Larka
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹🌹

Hoty-Larka
 

سنو!میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی 💔
کوئ تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو💔

Hoty-Larka
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈🚶

Hoty-Larka
 

اب کی بار سنواریں گے خود کو ایسے 😉
A....?
کہ رو دیں گے مجھ کو ٹھکرانے والے 😍

Hoty-Larka
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

Hoty-Larka
 

یقین کیسے دلاؤں ........ دل نہیں ٹوٹا
میری شاعری میں آ گیا کمال ویسےھی

Hoty-Larka
 

تم کو حق ہے کہ کسی روز کنارہ کر لو
ورنہ جیسا ہوں میرے ساتھ گزارہ کر لو
😭😭😭😭

Hoty-Larka
 

ﺑﮩﺖ #ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ #ﺩﻝ ﮐﻮ ــــــ #ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ💔🔥
ﺍﺏ #ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ #ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ــــــ #ﮔﮩﻨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ😰😢

Hoty-Larka
 

*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*

Hoty-Larka
 

صرف دھوکہ ہی
دے سکا وہ
۔۔۔۔۔
آخر اس کی ،
اوقات
ہی اتنی تھی😒

Hoty-Larka
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں