Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

اک پل میں وہاں سے اٹھے ہم
بیٹھنے میں جہاں پہ زمانے لگے

Hoty-Larka
 

کیا کہوں آج کے الفاظ 😑
بس__اداسی ہے 😑

Hoty-Larka
 

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ اک شخص بھی تقدیر لے اڑی 💔🔥

Hoty-Larka
 

ملنے کی غرض ہو تو چلے جاتے ہیں اپنوں کی طرح
جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ جواب دینا بھی گوارا نہیں سمجھتے

Hoty-Larka
 

💔..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،،،،،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا___"💔"

Hoty-Larka
 

*خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے - تو سمجھ لیں کہ ہماری جہالت اپنی انتہاء سے بھی آگے نکل چکی ھے .....!!!*💞💞💞

Hoty-Larka
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Hoty-Larka
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Hoty-Larka
 

میری فطرت میں نہیں ان پرندوں سے دوستی کرنا 😄
جن کو ھر پرندے کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو....😏😐

Hoty-Larka
 

ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی❤
نہیں چاہتا جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی 💙
چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.🙏😎😊😊💛💚

Hoty-Larka
 

وقت #سیکھا دیتا ہیں #جینے کا ہنر ___ 💕
پھر کیا #نصیب 'کیا #مقدر اور کیا ہاتھوں کی #لکیریں💕

Hoty-Larka
 

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہے زندگی
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں ___!!

Hoty-Larka
 

لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔

Hoty-Larka
 

سُنے کون قصہ دردِ دل
میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناٶں کا پاس تھا
وہ وفا شعار چلا گیا

Hoty-Larka
 

*🤝🌹حقیقی اور بےلوث تعلق وہی ھوتا ھےجو وقت،حالات،ضرورت اورمزاج کے بدلنے کے باوجودبھی قائم رھے🌹*_

Hoty-Larka
 

ھم ایسے زمانے میں جی رھے ھیں
جہاں بے ادب لوگ ادب پر بات کرتے ھیں..

Hoty-Larka
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ

Hoty-Larka
 

*مُحَبَت*
محبت فنا نہیں ہوتی
محبت بقا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت محبوب ہوتی ہے💕

Hoty-Larka
 

✍🏻 *کچھ رشتوں کو بچانے کے لیے اکثر ہمیں خلاف معمول سَر جھکانا پڑتا ہے جو ہماری آخری غلطی ثابت ہوتی ہے کیونکہ دور جدید میں لوگ جھکے ہوئے سر کو کاٹ کر ہی دم لیتے ہیں۔*

Hoty-Larka
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں