*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎
*━━━━━━━━━━━━━━━*
بیٹا:- ابو جی یہ دریا جہلم کہاں ہے؟؟؟
باپ اخبار پڑھتے ہوئے:- بیٹا اپنی ماں سے پوچھو وہ ہی چیزیں یہاں وہاں رکھ دیتی ہے😜😂😂😂😂😂😂🤣😂🤣
: بابا جی کہتے ہیں 😂😂
#محبت کرنا اتنا ہی مشکل ہے
۔
جتنا گنے کی ٹرالی سے گنا کھینچنا😂😂😛
: بندہ جنی مرزی انگریزی سیکھ لے گالیاں دینے کا مزہ 😝😜پنجابی میں ہی آتا ہے 😀 😀 😀 😀 😀 😀
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
*━━━━━━━━━━━━━━━*
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
*━━━━━━━━━━━━━━━*
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
یہ خبر ہے اتفاق نہیں 💯🖤
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں 🔥💪
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
ﻟﻮﭦ ﮐﺭ ﺗﻮ ﺁﻭ ﮔﮯ ______ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﺭ ﮐﺭ ﺩﻭ ﮔﮯ,,,🔥
ﺍﺏ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺍ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ!🔥
درویش
💔زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں لیکن، 💔
💔نمی آنکھوں کی کہہ دے گی مجھے تم یاد آتے ہو-- 💔
وهاں تک تو ساتھ چلو جهاں تک ساتھ ممکن هے یارا😔
جهاں حلات بدلیں گے وهاں تم بهی بدل جانا☺💔
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
سکول میں ٹیچر نے جب پہلی بار آپ سے پوچھا تھا کہ
بڑے ہو کر کیا بنو گے تو آپکا کیا جواب تھا؟
اور اب کیا ہیں آپ؟؟؟🤔🤔🤔
بڑی مشکل سے پیار نبھایا جاتا ہے
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں ❤
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے
کوئی انسان بدصورت نہیں ہوتا
سب خوبصورت ہوتے ہیں
کوئی دل سے ❤
کوئی چہرے سے
کوئی DSLR سے
کوئی oppo سے
کوئیvivo سے
کوئی انسان بدصورت نہیں ہوتا
سب خوبصورت ہوتے ہیں
کوئی دل سے ❤
کوئی چہرے سے
کوئی DSLR سے
کوئی oppo سے
کوئی vivo س
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے. جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے ....
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain