Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحب رائے ہو تو یہ لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو

Hoty-Larka
 

تعلق میں اداکاری نہیں 🔥
وفاداری کا معاملہ رکھیۓ 💯😎
♥️

Hoty-Larka
 

*اکثر کہا جاتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی, لیکن کبھی کبھی تالی بجانے والے دونوں ہاتھ ایک ہی شخص کے ہوتے ہیں اور وہ تالی آپ پر بجتی ہے کبھی عزت کی کبھی ذلت کی تو کبھی تماشے کی....!!!*

Hoty-Larka
 

*کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی میں جو بھی آتا ہے چھوڑ جاتا ہے کیوں؟ اس کا جواب واضح ہے کہ انسان کی روح تک اس کا ساتھ نہیں دیتی، وقت آنے پر پرواز کر جاتی ہے :' پھر یہ خاک مشت تو کچھ بھی نہیں ہیں جو زندگی بھر ساتھ نبھائے....!!!*

Hoty-Larka
 

مفت میں صرف ماں باپ کاپیارملتاھے، اسکے بعد دنیاکےھررشتےکیلئے کچھ نہ کچھ چکاناپڑتاھے۔

Hoty-Larka
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤

Hoty-Larka
 

ڇا چوان مان توکي!
گل چوان ته وکري ويندين
دل چوان ته ٽٽي ويندين
سج چوان ته لھي ويندين
چنڊ چوان ته ڪڪرن م لڪي ويندين
موسم چوان ته بدلي ويندين
مسافر چوان ته وڇڙي ويندين
ھلي آء ”استاد بخاري !
تنھنجو نالو زندگي رکان!
بچي پوندس جي ملي ويندين

Hoty-Larka
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی😕
اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سےچپ چاپ دیکھ رہاتھا😏
آخر اس نے بول ہی دیا😍
ایک بار اپنے منہ پر بھی کپڑا مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے
👈 شوہر گھر سے فرار ہے😝😂😜

Hoty-Larka
 

*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Hoty-Larka
 

*💫مجھے ضبط دے نا جلال دے*
*مجھے بس تو رزق حلال دے*
*جو تجھ کو پسند ہو میرے خدا*
*مجھے ایسے راستے پی ڈال دے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Hoty-Larka
 

AssalaM O ALaiKuM Allz...😊

Hoty-Larka
 

Assalaam O Alaikum Everyone..❤❤

New Click...❤❤❤
H  : New Click...❤❤❤ - 
Hoty-Larka
 

Sab so rhy hain shayad...😂😂

Hoty-Larka
 

Kesy hain sab...👍

Hoty-Larka
 

Assaalaam O Alaikum ...❤

Hoty-Larka
 

Assalam O Alaikum Everyone...❤

Hoty-Larka
 

مسافر:- بس ڈرائیور سے بھائی آہستہ چلو میرے 13 بچے ہیں
ڈرائیور:- انی دیا اپنی سپیڈ ویکھی آ 😂😂😅🙈

Hoty-Larka
 

*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛

Hoty-Larka
 

*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛