Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛

Hoty-Larka
 

*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛

Hoty-Larka
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛

Hoty-Larka
 

*حوصلے ٹوٹتے جلدی ہیــــں ... مگر جڑنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے ......!!!*💞💞💞

Hoty-Larka
 

*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛

Hoty-Larka
 

تم آے ہو تو میرے عشق میں اب برکت ہونے لگی ہے
چپ چاپ رہتا تھا دل۔ میرا اب حرکت ہونے لگی ہے 💕✌

Hoty-Larka
 

پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم💞
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم💞
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیی ہوتا💞
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم💞

Hoty-Larka
 

اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

Hoty-Larka
 

🙋🏻♂🙋🏻♂🙋🏻♂
*کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچنے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ ،*
*چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے ،،*
*بڑے لوگوں کے پیر پکڑنا پسند کرتے ہیں .*😏🙄✌

Hoty-Larka
 

پہلے ارتغرل غازی ڈرامہ دکھایا اب پٹرول کی قلت پیدا کر دی لگتا ہے عمران خان قوم کو گھوڑے خریدنے کا اشارہ کر رہا ہے😂😁🐘

Hoty-Larka
 

﷽اَلسَلاَمُ عَلَیْكُم
اے اللہ!
ہمارے وہ گناہ معاف کر دے
جن سے عذاب نازل ہوتا ہے
یا رب ہمارے وہ گناہ بخش دے
جن سے نعمتیں زائل ہوتی ہیں۔
اے ربِ کریم!
ہمارے وہ گناہ معاف فرما
جو دعا کو روک لیتے ہیں اور وہ گناہ معاف فرما جو تیری ناراضگی کا سبب بنتے ہیں۔
الهم آمين💖
🕋🌄

Hoty-Larka
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں🤣🤣🤣🤣

Hoty-Larka
 

ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😐
ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😂

Hoty-Larka
 

کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحب رائے ہو تو یہ لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو

Hoty-Larka
 

*کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی میں جو بھی آتا ہے چھوڑ جاتا ہے کیوں؟ اس کا جواب واضح ہے کہ انسان کی روح تک اس کا ساتھ نہیں دیتی، وقت آنے پر پرواز کر جاتی ہے :' پھر یہ خاک مشت تو کچھ بھی نہیں ہیں جو زندگی بھر ساتھ نبھائے....!!!*

Hoty-Larka
 

*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*

Hoty-Larka
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤

Hoty-Larka
 

🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (81)* 🎗
🍃 امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں :
*« جب تم دیکھو کہ کسی شخص کے دل سے اللہ کی محبت اور اس سے ملنے کا شوق ختم ہو چلا ہے، اور وہ مخلوق کی محبت اور دنیاوی زندگی پر راضی و مطمئن ہے؛ تو جان لو کہ اس کے دل کو گرہن لگ چکا ہے ».*
📕 [ بدائع الفوائد : ٧٤٣/٣ ]

Hoty-Larka
 

Assalam O Alaikum...
jumma Mubarak Too Allz...😊❤

Hoty-Larka
 

*استاد: ھر مرد کی کامیابی کے پیچھے*😎👇🏿
*عورت کا ھاتھ ہوتا ہے*🙋🏻😘👉🏻
*آپکا اس کے بارے میں کیا خیال یے?*🤔☝🏻
*شاگرد: ھمیں پڑھائ میں وقت ضائع کئے بغیر*🥴🤷🏻♂
*عورت کی تلاش کرنی چاہیئے* 😜😆😂