💖 *ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ ﻋَـﻠَـﻰ ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَ ﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ*
*ﻋَـﻠَـﻰ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ ﻭَﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......*
💖 *ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ ﻋَـﻠَـﻰ ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَ ﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ*
*ﻋَـﻠَـﻰ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﻭَﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ*💖
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......*
★ *مٹھاس* ★
*گھر بڑا ہو یا چھوٹا مٹھاس نہ ہو تو انسان کیا چیونٹیاں بھی نہیں آتیں-*
★ *مٹھاس* ★
*گھر بڑا ہو یا چھوٹا مٹھاس نہ ہو تو انسان کیا چیونٹیاں بھی نہیں آتیں-*
*جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!*
*جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!*💞💞💞
*ہر شخص اتنا عقلمند نہیں ہوتا جتنا کہ اس کی ماں سمجھتی ہے اور ہر شخص اتنا بے وقوف نہیں ہوتا جتنا کہ اس کی بیوی سمجھتی ہے۔*
*اگر اولاد کو ' تحفہ' نہ دیا جائے تو وہ کچھ وقت تک روۓ گا،*
*مگر 'علم' نہ دیا جائے تو وہ عمر بھر روۓگا..*
*اور اگر دین نہ دیا جائے تو آخرت کی کروڑوں سالوں کے بعد بھی*
*نہ ختم ھو نے والی زندگی میں بھی رونا ھوگا*
*💕سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے - جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے💕*
❣🤲🏻 🌙۔
*کسی نے پتھر سے کہا آؤ انسان بن جاؤپتھر نے جواب دیا ابھی ھمارے اندر وہ سختی پیدا نہیں ھوئی.*
*❣ 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں*
*اور نماز ہم پڑھتے نہیں....!!!!!*
🌙*
مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ کونسی موسیقی حرام ہے؟
جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے😭😭
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا کہتا ہے,
"میں اس بات پر حیران ہوں کہ لوگ جھوٹ کس طرح بولتے ہیں"
*🤝🌹حقیقی اور بےلوث تعلق وہی ھوتا ھےجو وقت،حالات،ضرورت اورمزاج کے بدلنے کے باوجودبھی قائم رھے🌹*_
کہیں عشق ذبح کو تیا ر ہے
کہیں عشق نے بہکا دیا
کہیں عشق نے شاہِ مصر بنا دیا
کہیں عشق آنکھوں کا نور ہے
کہیں عشق کوہِ طُور ہے
کہیں عشق تُو ہی تُو ہے
کہیں عشق اللہ ھُو ہے...
کہیں عشق سجدے میں گِر گیا
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا
کہیں عشق درسِ وفا بنا
کہیں عشق حسنِ ادا بنا
کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا
کہیں عشق نے نماز کو قضا کیا
کہیں عشق سیفِ خدا بنا
کہیں عشق شیر خدا بنا
کہیں عشق طُور پر دیدار ہے
کہیں عشق ذبح کو تیا ر ہے
اپنا کمال تھا عجب اپنا زوال تھا عجب,
اپنے کمال پر درود اپنے زوال پر سلام..!
Assalam O alaikum Back After a little bit Time Busy in studying...😊
میں: امی شناختی کارڈ پر شناختی علامت کیا لکھواؤں
امی : ہاتھ میں موبائل لکھ دینا 😏
😂😂😜🙄
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں کریمیں لگا لگا کے ہمیں بولتی ہیں ...
اپنی_شکل_ویکھی_آ 😟😒😕😕😕😕
اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر نہیں مرتے جتنی
جلدی آج کل کے لڑکے لڑکیوں پہ مرتے ہیں۔۔۔۔
😜😜😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain