Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

بیوی: آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی، اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔
میاں: تمہیں کیسے معلوم؟
بیوی: میں روزانہ اس کو نکال کر دیکھتی ہوں۔ 
----------------------------------------------
😃😃😄😄😀😀😃😀😀😃😃😃

Hoty-Larka
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 ساٸیں 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
😍 وصی سرکار 😉

Hoty-Larka
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

Hoty-Larka
 

شوہر🧔 :آج کھانا🍲 کیوں نہیں بنایا؟
بیوی👩 : گِر گئی تھی😌 اور لگ گئی تھی☹️..
شوہر🧔: کدھر گری؟😮اور کہاں لگی؟😐
بیوی👩: تکیے پہ گر گئی تھی 😝اور آنکھ لگ گئی تھی😂😂🤣🤣🤣

Hoty-Larka
 

بیوی ۔آپ کو چکن بنادوں
شوہر نہیں ۔۔۔۔۔میں انسان ہی ٹھیک ہوں
۔ بڑی آٸ جادو گرنی
🤣🤣🤣🤣🤣
🌷🌺⚘ادھورا🌻عشق

Hoty-Larka
 

اس نی کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسی ہوں😔😔😔
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی😂😂🤗🤗😜۔💔.

Hoty-Larka
 

میں نے باباجی سے پوچھا ؛
باباجی کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ گھر والے میری قدر کرنے لگیں؟😉
باباجی نے جواب دیا ؛
"پتر تو کوئی اچھا سا وقت دیکھ اور مر جا "😒😜😝😉😂😂

Hoty-Larka
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

Hoty-Larka
 

لڑکوں کا لڑکیاں بن کر لڑکوں کا دل بہلانا بھی
خدمتِ خلق کے
زمرے میں آتا ھے🤣🤣😜😎😎😝😛😜💪👈

Hoty-Larka
 

یاد ہے..... 😕😕
سکول میں تم جرابوں میں پیسے چھپاتی تھی..... 😑😑
اب پرس لےلیا ہےتو بات نہیں کرتی..... 😂😂😁😁
#

Hoty-Larka
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے 🔫😠😠😒😒

Hoty-Larka
 

ٹیچر👇👇
بتائو بجلی کہاں سے آتی ہے؟
سٹوڈنٹ
میرے ماموں کے گهر سے😅
ٹیچر ..وہ کیسے؟
سٹوڈنٹ👇👇
جب بهی بجلی جاتی ہے ابو کہتے ہیں سالوں نے پهر بجلی بند کر دی..😅😃

Hoty-Larka
 

چھوڑ دیا ھم نے ہمیشھ کے لیے اُن کی آرزو کرنا.
جس کومحبت کی قدر نا ہو اُس کو دعاٶں میں کیا مانگنا.

Hoty-Larka
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

Hoty-Larka
 

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .

Hoty-Larka
 

دل کو تیری چا ہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تم سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جا تا

Hoty-Larka
 

دل کو تیری چا ہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تم سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جا تا

Hoty-Larka
 

محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا نہ ھو
تو دونوں کو آگ پر رکھ دیں💕❤

Hoty-Larka
 

*ہماری جہالتوں میں سب سے بڑی جہالت یہ ہے کہ ، ہم اپنے علم کا ثبوت دوسروں کی جہالت میں ڈھونڈتے ہیں....!!!*🌹

Hoty-Larka
 

نگاہ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا
آپ ہی کو دیکھا اور بےپناہ دیکھا
🔥🍷