Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

👈 : شاخ سے جو گر جاے ہم وہ پتے نہیں
آندہیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں

Hoty-Larka
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Hoty-Larka
 

#ہم مطلبی نہیں کہ چاہنے والوں کو دھوکہ دیں
بس ہمیں. سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Hoty-Larka
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

Hoty-Larka
 

مجھــــے اچھــــــــــــا سـا لگــتـــــــــا ہے _ تیــــــــــری آرزو کرنا ..
خود اپـــــــــــنے دل کی دھڑکــــــــــــــن سے تیــــــــــــــری گفتــــــگو کرنا..

Hoty-Larka
 

نیکی صرف مغرب کی جانب منہ پھیر لینا نہیں
کسی کی آنکھ سے اشک چرا لینا
چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا بھی نیکی اور صدقہ ہے
🌹U.?🌹

Hoty-Larka
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی..
‘U,
میں مرجاؤں اور تم دفنانے چلے آؤ..#یار_توں_یار_جدا_نیئں_ہوندے
💞USaMa💞
#_نہ_غربت_وچ_نہ_فرصت_وچ
❤💕

Hoty-Larka
 

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤

Hoty-Larka
 

مجھ سے ہر بار وہ نظریں چُرالیتا ہے فراز۔
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی ۔

Hoty-Larka
 

خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگی

Hoty-Larka
 

*آج کــــی آخـــری بات*
جب تک انسان خود کو بے وقوف سمجھتا رہے تب تک اس کے لیے سیکھنے کے دروازے چو پٹ کھلے رہتے ہیں اور جب وہ خود کو عقلمند سمجھنے لگے تب وہ دروازے ایک کے بعد ایک بند ہونے لگتے ہیں..
*انــــتـخـــاب:*
*❣اسامہ کـــــی ڈائـــــری❣*

Hoty-Larka
 

*❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣*
اگر یہ اندازہ لگانا چاہو کہ کوئی انسان کتنا قیمتی ہوسکتا ہے تو اسکے دماغ کی بجائے اسکے دل پر غور کیجئے ظاہری شان و شوکت دیکھ کر اندازے لگانے والے بیوقوف ہوتے ہیں کیونکہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، اور دیکھانے کے اور ہوتے ہیں..
*انــــتـخـــاب:*
*❣اسامہ کـــــی ڈائـــــری❣*

Hoty-Larka
 

*❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣*
جب دکھ انسان کے اندر بس جاتے ہیں تو پھر وہ انسان اس قدر گہرا ہو جاتا کہ کنکر بھی پھینکیں تو آواز باہر نہیں آتی بلکہ سناٹا مزید بڑھ جا تا ھے..
*انــــتـخـــاب:*
*❣اسامہ کـــــی ڈائـــــری❣*

Hoty-Larka
 

*❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣*
کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے..
*انــــتـخـــاب:*
*📚اسامہ کـــــی ڈائـــــری📚❣*

Hoty-Larka
 

*❣آج کــــی تیســـری بــــات❣*
ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل ہوتے ہے اور دوسروں کی غلطیوں کے بہترین جج..
*✒انــــتـخـــاب:*
*❣📚اسامہ کـــــی ڈائـــــری📚❣*

Hoty-Larka
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے ، اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا....
*✒انــــتـخـــاب:*
*❣📚اسامہ کـــــی ڈائـــــری📚❣*

Hoty-Larka
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
کچھ سوالوں کے جوابات صرف وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا وہ لاجواب ہوتے ہیں....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚اسامہ کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Hoty-Larka
 

بٹگرام DHQ ہسپتال کے سرجن کو 21 توپوں کی سلامی۔۔۔
نوجوان کی کٹی ہوئی اُنگلی کو الٹی سمت میں پیوند کر کے پاکستان میں گھی نکالنے والی (ٹیڑھی اُنگلی) متعارف کروا دی 🤣😂 😎•━━•••◆مسٹرر◆•••━━•😎

Hoty-Larka
 

وہ بھی کیاــــــــــــــــــــــــــــــــــ موقع ہوگا 😍
جب میں، تُم اور ساتھ میں اک چھوٹا ہوگا
#Baby 😍

Hoty-Larka
 

عشق كرنےسے پہلے عشق کا انجام ديکھو 😂
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو