Damadam.pk
Hram-11's posts | Damadam

Hram-11's posts:

Hram-11
 

*بہت سی باتیں انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں* *کھوکھلا کر دیتی ہیں۔* *اور کھوکھلے لوگوں کا ضبط کانچ کی نازک چوڑیوں کی مانند ہوتا ہے کھنکھتا ہے تو آنکھ نم کر دیتا ہے اور ٹوٹ جائے تو بہت کچھ ختم کر دیتا ہے...!!!*💞💞💞

Hram-11
 

✍🏻 *پہلے ہم بولنا سیکھتے ہیں یہ بچپن سے بَڑے ہونے کا سفر ہے یہ سیکھنا کہ کیا بولنا ہے یہ لاعلمی سے علم کا سفر ہے یہ سیکھ لینا کہ کب بولنا ہے اور کب نہیں یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے۔*

Hram-11
 

پھر اسی ڈر سے کسی کا نہ ہوا
مجھے پھر سے نہ گنوا لے کوئی
گھپ اندھیروں میں نباہوں ابرک
اپنا سایہ جو بنا لے کوئی
۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

Hram-11
 

رک گئے تھے جہاں قدم 
آج پھر وہیں سے آغاز کیا ہے
نہ جانے کیوں آج پھر خود کو
تیرے لیے بس تیار کیا ہے
سوچا تھا دیکھ کر تجھ کو راستہ بدل لیں گے
پر آج دیکھا جو تجھے تو چھوڑ کر سب راستے
تیرے گھر کا رخ کیا ہے
لگا دیے تھے دل پر تالے تیری بے وفائی نے
مسکراہٹ پر تیری سب بھول کر
دل کو ہر قفل سے آزاد کیا ہے

Hram-11
 

کیسے کہیں کہ دل لگی دل کو ہی لگ گئی
کہاں سے منکر وفا کو یہ بیماری لگ گئی
وہ جو حسن و جمال کے قائل کبھی نہ تھے
وبال حسن کی انہیں بھی اسیری لگ گئی

Hram-11
 

✍🏻 *ﻧﯿﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﻗﯿﻤﺘﯽ ” ﭘﺮ “ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁپ کو ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺗﮏ ﺍﮌﺍ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔*

H  : Good night - 
Hram-11
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

Hram-11
 

اسی یاری یاری کر دے رہے❤
او وقت گزاری کر دے رہے.
آساں جاں تا ود کہ پیار کیتا🙏
آؤ دنیا داری کر دے رہے 💔

Hram-11
 

🌹مت کر میرے لفظوں کو دیکھ کر میرے کردار کا فیصلہ🌹
🌹💞🌹💘🌹❤
🌹تیرا وجود ختم ھو جائے گا میری حقیقت ڈھونڈ تے ڈھونڈتے🌹

Hram-11
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Hram-11
 

✍🏻 *رشتہ جتنا مضبوط ہوتا ہے رنجش بھی اتنی زیادہ ہوتی ہے لیکن جو لوگ فاصلوں کو سمیٹنے کا ہنر جانتے ہیں ان پر محبت ہمیشہ مہربان رہتی ہے۔*

H  : Good night - 
Hram-11
 

تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا
میں تنہا تھا ، مگر اتنا نہیں تھا
تیری تصویر سے کرتا تھا باتیں
میرے کمرے میں ، آئینہ نہیں تھا
سمندر نے مجھے پیاسا ھی رکھا
میں جب صحرا میں تھا ، پیاسا نہیں تھا
منانے ، رُوٹھنے کے کھیل میں ھم
بچھڑ جائیں گے ، یہ سوچا نہیں تھا
سنا ھے بند کر لیں ، اُس نے آنکھیں
کئی راتوں سے ، وہ سویا نہیں تھا۔

Hram-11
 

*اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے*
*کہ ہم نہ ہونگے مگر اداسی کھڑی رہے گی*
*ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا ، اور*
*ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی*
*افکار علوی*

Hram-11
 

*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!!*🌹
_

Hram-11
 

محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے
نکل گیا رب خوش رکھے اس کو اور جس کی دسترس
سے نکلا خدا صبر دے اس کو ----(🖤)

Hram-11
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
جون ایلیا 💓
��

Hram-11
 

زندگی مشکل ترین امتحان ہے۔
بہت سے لوگ اس لئے فیل ہو جاتے ہیں چونکہ وہ دوسروں کی نقل کرتے ہیں ، یہ بات جانے بغیر کہ ہر کسی کا امتحانی سوالنامہ مختلف ہے
.....💥🌹🍃

Hram-11
 

🍂🍃🍃🌹🍃🍃🍂
*_میں نے زندگی میں یہ بات جانی ہے کہ انسان اگر ایک بار اپنے اندر جھانک لے تو پھر وہ اس قابل نہیں رہتا کہ کسی دوسرے کی طرف انگلی اٹھا سکے ۔ کسی دوسرے کی برائی کر سکے ۔ پھر ہر طرف اسے اپنا آپ نظر آتا ہے کسی میں برائی دیکھے تو وہاں بھی اس کو اپنا چہرہ نظر آتا ہے۔۔۔_*