*مزاح میں سنجیدگی*
*بڑا آدمی جب گناہ کرتا ہے تو حج کر لیتا ہے*
*اور جب جرم کرتا ہے تو جج کر لیتا ہے*
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞


'رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی'
'دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں'💔
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
ایک صحرا سے سمندر کا گزارنا کیسا ؟؟؟؟
اے میرے دل نہ پریشان ہو ، تنہا ہو کر 💔
وہ تیرے ساتھ چلا کب تھا بچھڑنا کیسا
😊😊
چھین لیتی ہے بڑی بے رحمی سے عمرِ رواں
وہ کاغذ کی کشتیاں وہ بچپن کی مستیاں

*چراغوں سے اگر دور ہو جاتے اندھیرے*
*تو چاند کی چاہت کسی کو نہ ہوتی*
*کاٹ سکتا اگر کوئی اکیلے یہ زندگی*
*تو محبت کی ضرورت کسی کو نہ ہوتی*
*🌷میرا خیال🌷*
_ﺗـــﻌﻠﻘﺎﺕ ﺍﮐﺜﺮ ﻗﺼﻮﺭ ﺳﮯ_
*ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠــﮑﮧ ﺫﮨﻦ ﮐﮯ ﻓﺘﻮﺭ*
_ﺳـﮯ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ_
*ﭘــﮭﺮ ﺭﮦ ﺟـــﺎﺗــﯽ ہیں ﺗﻮ*
_ﻣﺤﺾ ﯾﺎﺩﯾﮟﺟـــﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ_
*ﮐـــﻮ ﻣــﮑﮍﯼ ﮐﮯ ﺟﺎﻟﮯ ﮐﯽ*
_ﻃﺮﺡ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺟﮑﮍﮮ ﺭﮨﺘﯽ_
*_ﮨﯿﮟ !!!_*
*چائے اور کردار جب بھی گرتے ھیــــں داغ ضرور لگتا ھے ......!!!*💞💞


🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاو گے۔۔۔*
*کوئی نظر انداز کرتا ہے تو کتنا درد ہوتا ہے۔۔۔*
*_~غـــــــــم~ زدہ دل_* 👉🏻💙💙💙
