*انسانی چہرے بھی کتنے عجیب ھوتے ھیــــں ... راز ھوتے ھیــــں ... جب انہیں پڑھنے لگیں تو یوں لگتا ھے ... جیسے کچھ بھی چھپا ھوا نہیـں ... لیکن دوسری دفعہ نظر ڈالیں تو دوبارہ شروع سے پڑھنا پڑتا ھے ... یوں جیسے کتاب کا ورق الٹ گیا ھو .......!!!*💞💞💞
*انسان ... ساری زندگی دوسروں سے مقابلہ کرتا رھتا ھے ... بھول جاتا ھے کہ اس کا اصل مقابلہ تو اسکی اپنی "ذات" سے ھے ... اپنی ذات کا ادراک کیجیے اس سے پہلے کہ آپ اپنے گھر کا راستہ بھول جائیں ...!!!*💞💞💞
ھر انسان کی طبیعت میں فرق ہوتا ہے - کچھ غصے میں اپنی سچائی کا رونا روتے ہوئے دوسروں کے دل سے اٌتر جاتے ہیں - کچھ تکبر میں رہ کر رشتوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں - لیکن بہترین انسان وہ ہے - جو تحمل مزاجی سے ہر رشتے کو بچا لیتا ھے...!
✍🏻 *لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں کہ کپڑے خراب نا ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں اسی طرح ہمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں۔*
✍🏻 *لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں کہ کپڑے خراب نا ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں اسی طرح ہمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں۔*