*✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*🔥❤💯
*✍🏻انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہےے، لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا، سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا.....!!!*🔥🌹
*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞
✍🏻 *کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر پروردگار سے شکوٰہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی سب کچھ واپس نہیں لیا۔*
*جو انسان اپنے اصل سے بھاگتا ھے ... وہ پھر ساری زندگی بھاگتا ھی رھتا ھے ... کیوں کہ اصل کبھی نہیـں چھپتا ... کبھی ختم نہیـں ھوتا ... اس پر لحاف ڈالیں ... غلاف یا مٹی ... یہ کہیں نہ کہیں سے پھر باھر نکل آتا ھے ... ھزار سروں والے اژدھے کی طرح جس کا ہزارواں سر کاٹتے کاٹتے پچھلے نو سو ننانوے پھر نکل آتے ھیــــں .......!!!*💞💞
*وہ جنگیں لڑنا بے وقوفی ھوتی ھے ... جن میں ھونے والی جیت بھی ھماری زندگی کے لیے ضروری نہ ھو ... زندگی خاموشی کو بھی خاموش کہاں رھنے دیتی ھے ... درد کو بھی وقت بن کر کہاں گزر جانے دیتی ھے ... عجیب طرح سے چُپ توڑتی ھے ... عجیب طرح سے ٹیس بن کر اٹھتی ھے ... ضروری نہیـں ھوتا کہ ھم جس چیز کو بھولے نہ ھوں ھمیں اس کی ضرورت بھی ھو ......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain