*دل کا سکـــــون پانـــــے کـــــے لئے دلوں کـــــو سکون دینا لازمی ہـــــے* *جب تک دوسروں کـــــے دل آپ کـــــی وجہ سے بـــــے سکون رہـــــے گے تو آپ کو بھی سکون نہیں مل سکـــــتا* *ꊰᕱᎥᏒᎩ...*
زندگی مشکل ترین امتحان ہے۔ بہت سے لوگ اس لئے فیل ہو جاتے ہیں چونکہ وہ دوسروں کی نقل کرتے ہیں ، یہ بات جانے بغیر کہ ہر کسی کا امتحانی سوالنامہ مختلف ہے .....💥شب بخیر🌹🍃
🌹💚💠🌹💠💚🌹 *~🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚~* 🌹💚💠🌹💠💚🌹