یہ دل برا سہی , پر سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے🔥
#جون
*آج کل کے بچے کہتے ہیں*😋🤷♂
*میں تمہارے بنا نہیں رہ سکتا*🙄✋🏿
*اور جب ہم بچے تھے تو سوچتے تھے یہ ٹی وی میں لوگ گھس کیسے گۓ*🤷♂🤭🤭
*🤣🤣Imtiyaz Rahi 😝🤭*
دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے ۔۔ایک نے دوسرے کو طعنہ دیا۔
تیرا باپ درزی ہے تو پھر بھی پھٹی ہوئی شرٹ پہن کے پھر رہا ہے
دوسرا بچہ طعنے کا جواب طعنے میں دیتے ہوا بولا
شرم تو تجھے بھی آنی چاہئے۔۔تیرا باپ ڈینٹسٹ ہےپھر بھی
۔
۔
تیرا چھوٹا بھائی بغیر دانتوں کے پیدا ہوا 😁😁😁😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
ہم اس طرح سے سویٔں گے۔ لوگ ہمیں جگانے کے لیے رویٔں گے ۔۔ انمول ہیرا ۔❣️ ۔ ❣️
*جا تو بھی اُس کے سینے میں جا کہ دھڑک*
*اے دل...!!*
*اُس کے بغیر جی رہے ہیں تیرے بغیر بهی جی لیں گے*
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*ہیر💔*
عورت بھی شاعری کی طرح ہوتی ہے۔ جسے بدذوق لوگ سمجھ نہیں سکتے
،❣️ انمول ہیرا ❣️
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain