پھر اُس کے بعد راستہ خُوشبو میں کٹ گیا۔۔۔!! کُچھ وقت اُس کے ساتھ گُزارا تھا اور بس۔۔۔!! وہ مُضْطَرِب کہ عِشق میں نقصان ہی نہ ہو۔۔۔!! ہم مُطْمَئِن کہ جاں کا خسارہ تھا اور بَس
آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر ترے خیال کے پھول ترک الفت کے دشت سے چن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھول تیری دہلیز پر سجا آئے پھر تری یاد پر چڑھا آئے باندھ کر آرزو کے پلے میں ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...! کہ دل جب , مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے ...! 🥀 محلے کی , کسی مسجد میں کیا اعلان , واجب ہے ...! کوئی پوچھے , ذرا ان سے محبت ... چھوڑ دینے پر دلوں کو ... توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا ...!!!
کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...! کہ دل جب , مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے ...! محلے کی , کسی مسجد میں کیا اعلان , واجب ہے ...! کوئی پوچھے , ذرا ان سے محبت ... چھوڑ دینے پر دلوں کو ... توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا ...!!!