Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

★ Hslove's posts:

پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب 🍂🍁
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے!
H  ★ : پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب 🍂🍁 ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا - 
Sad Poetry image
H  ★ : میرے مزاج کو تنہائی پسند راس آتی ہے🥀 مُجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا ،🖤 - 
❣یہ خود   کی خوشی تھی جو خودکشی  پر  اتر  آئے  ہم ❣
❣اس دنیا میں خود  کی خوشی کسی کو راس  نہیں آتی ❣
H  ★ : ❣یہ خود کی خوشی تھی جو خودکشی پر اتر آئے ہم ❣ ❣اس دنیا میں خود کی - 
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
H  ★ : ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے - 
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﻢ ﭘﺎﮔﻞ...!!
ﻣﺨﺒﻮﻁ ﺍﻟﺤﻮﺍﺱ...!!
ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻮﺍنہ ﻟﮍکا ﮨﻮﮞ...!!
ﺟِﺴﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮩﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ...!!
ﺟﻮ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺕ...!!
ﮐﺎﻟﮯ ﻟﺒﺎﺱ...!!
ﺍﻭﺭ سیگریٹ  ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ کا ﺩﯾﻮﺍنہ ﮨﮯ...!!
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺨﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺳﯿﺎﮨﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﮐِﮭﻠﮑﮭﻼ ﮐﺮ ہنستا ﮨﮯ...!!
ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘُﮭﻮﭦ ﭘُﮭﻮﭦ ﮐﺮ ﺭﻭ ﺩیتا  ﮨﮯ...
 ✍️
H  ★ : ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﻢ ﭘﺎﮔﻞ...!! ﻣﺨﺒﻮﻁ ﺍﻟﺤﻮﺍﺱ...!! ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻮﺍنہ ﻟﮍکا ﮨﻮﮞ...!! ﺟِﺴﮯ ﺻﺮﻑ - 
Sad Poetry image
H  ★ : دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم🙁 افسوس کیجئے، سبق لیجیے، کنارہ کیجئے 🥀 - 
Sad Poetry image
H  ★ : رہی زندگی تو یہ اشک پھر حاضر ہیں🥺 اگر چل بسے تو یہ سلامِ آخر ہیں 💔 - 
جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا
ایک پل رات بھر نہیں گزرا ✍️
H  ★ : جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا ایک پل رات بھر نہیں گزرا ✍️ - 
میں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!!
یہی دکھ مجھے مار دے گا
H  ★ : میں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!! یہی دکھ مجھے مار دے گا -