Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

★ Hslove's posts:

میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا
کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلا لے مجھ کو
H  ★ : میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلا لے مجھ کو - 
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں.
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں.
H  ★ : بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں. لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں. - 
ناراض تو ہم خود سے ہیں
آپ سے تو آج بھی عشق ہے🖤
H  ★ : ناراض تو ہم خود سے ہیں آپ سے تو آج بھی عشق ہے🖤 - 
Sad Poetry image
H  ★ : اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ - 
اور پھر کچھ لوگ مرنا نہیں
جینا حرام کر دیتے ہیں
H  ★ : اور پھر کچھ لوگ مرنا نہیں جینا حرام کر دیتے ہیں - 
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب 
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے!
H  ★ : پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا - 
جب میں مر جاؤ تو میری قبر پر لِکھنا .  
کے موت بہتر ہے دل لاگانے سے
H  ★ : جب میں مر جاؤ تو میری قبر پر لِکھنا . کے موت بہتر ہے دل لاگانے سے - 
آج منہ سے روتے ہوئے خون آیا ☇
لگتا ہے دل کے زخم لا علاج ہو گئے💔
H  ★ : آج منہ سے روتے ہوئے خون آیا ☇ لگتا ہے دل کے زخم لا علاج ہو گئے💔 - 
میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر 
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں
H  ★ : میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں - 
وہ لوگ خاموشی کو پسند کرتے ہیں
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں
H  ★ : وہ لوگ خاموشی کو پسند کرتے ہیں جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں - 
*س*سسـکیاں لیتا ہے وجود میرا *
*نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری_*
✌️👑ــکیاں لیتا ہے وجود میرا *
*نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری_*
H  ★ : *س*سسـکیاں لیتا ہے وجود میرا * *نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری_* ✌️👑ــکیاں - 
آج چھیڑو  نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں
H  ★ : آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں - 
اُسے کہو ہمیں لاحق ہے عشق جیسا مرض
سو مرنے والے نہیں اس وبائے عام سے ہم
H  ★ : اُسے کہو ہمیں لاحق ہے عشق جیسا مرض سو مرنے والے نہیں اس وبائے عام سے ہم - 
کیوں سمجھتے ہو مرضیاں میری
میں  تو  حالات  پہ منحصر  ہوں
H  ★ : کیوں سمجھتے ہو مرضیاں میری میں تو حالات پہ منحصر ہوں - 
نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے
H  ★ : نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس - 
میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 
میری شاعری لڑے گی  __ میرے خون کا مقدمہ
H  ★ : میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر میری شاعری لڑے گی __ میرے خون - 
Sad Poetry image
H  ★ : موت آجاۓ غالب کس پر دل نہ اے - 
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا 🙃
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا🌚🥀
H  ★ : مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا 🙃 سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا🌚🥀 - 
Sad Poetry image
H  ★ : مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا 🙃 سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا🌚🥀 - 
اِنسان کوکتنا تھکا دیتا ھے نہ
انتظار بھی سوچوں کا سفر بھی
H  ★ : اِنسان کوکتنا تھکا دیتا ھے نہ انتظار بھی سوچوں کا سفر بھی -