Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

★ Hslove's posts:

Hslove
 ★ 

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا.

Hslove
 ★ 

زہر جب کارگر نہیں ہوتا
لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں

Hslove
 ★ 

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں

Hslove
 ★ 

فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھ گئیں
پھر اس نے وه بھی سنا جو میں نے کہا بھی نہیں

" تقدیر نے جیسے چاہا ویسے بن گئے ہم..!!
" بہت سمبھل کے چلے پهر بھی پهسل گئے ہم..!!
" کسی نے بھروسا توڑا کسی نے دل..!!
" اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گئے ہم.!
H  ★ : " تقدیر نے جیسے چاہا ویسے بن گئے ہم..!! " بہت سمبھل کے چلے پهر بھی پهسل گئے - 
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں 
ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب
H  ★ : تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب - 
دو اجازت کہ جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا
H  ★ : دو اجازت کہ جا رہا ہوں میں تم نے باتوں میں زہر گھول دیا - 
زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش اک بار مر گئے ہوتے
H  ★ : زندگی سے بہت بدظن ہیں کاش اک بار مر گئے ہوتے - 
ہم پہ لگا کے توہمت 
خود کو صاف کہتے ہیں
کرکے زندگی برباد 
خود خوشگوار بیٹھے ہیں
H  ★ : ہم پہ لگا کے توہمت خود کو صاف کہتے ہیں کرکے زندگی برباد خود خوشگوار بیٹھے - 
دیدنی ہے شکستگی دل کی 
کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے
H  ★ : دیدنی ہے شکستگی دل کی کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے - 
کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں
H  ★ : کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں - 
ہر شخص یہاں دلفریب  ھے
ہر دلفریب ایک فریب ھے۔۔۔
H  ★ : ہر شخص یہاں دلفریب ھے ہر دلفریب ایک فریب ھے۔۔۔ - 
Sad Poetry image
H  ★ : ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪا ﺟﺎﺋﮯ گا - 
Mout ajaye hs ko sb bolo ameen
جب یکطرفہ عشق کے بعد انسان  مر جاتا ہے ⁦❤️⁩
تو زندگی  کیوں نہیں  ختم ہوتی 😓😓
H  ★ : Mout ajaye hs ko sb bolo ameen جب یکطرفہ عشق کے بعد انسان مر جاتا ہے ⁦❤️⁩ - 
گونگے بہروں میں رها جیسے کوئی نابینا
زندگی تیرے بنا ایسے گزاری هم نے__!
H  ★ : گونگے بہروں میں رها جیسے کوئی نابینا زندگی تیرے بنا ایسے گزاری هم نے__! - 
آس امیدیں ڈوب ہی جاتی ہیں صاحب
آخر کہاں تک بہیں گی کاغذ کی کشتیاں
H  ★ : آس امیدیں ڈوب ہی جاتی ہیں صاحب آخر کہاں تک بہیں گی کاغذ کی کشتیاں - 
مطلــب پـورا ہوتــے ہی.. 
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...
H  ★ : مطلــب پـورا ہوتــے ہی.. لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ... - 
ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪا ﺟﺎﺋﮯ گا
H  ★ : ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪا ﺟﺎﺋﮯ گا - 
میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
جسے اہل جہاں موت بھی کہتے ہیں
H  ★ : میں تلاش میں ہوں اس سکون کے جسے اہل جہاں موت بھی کہتے ہیں - 
میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا
کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلا لے مجھ کو
H  ★ : میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلا لے مجھ کو -