Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

★ Hslove's posts:

تم سے خاک الجھے گا جناب حالات سے الجھا ہوا شخص
H  ★ : تم سے خاک الجھے گا جناب حالات سے الجھا ہوا شخص - 
اداسی کام اپنا کر گٸ
تیرے ملنے کی حسرت مر گٸ
H  ★ : اداسی کام اپنا کر گٸ تیرے ملنے کی حسرت مر گٸ - 
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﻮ ﺗﻮﮐﺘﺎﺏ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭﻮ ﺳﮑﻮ ﺗﻮ ﮔﻼﺏ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ﮨﯿﮟ ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺧﺎﺭ ﺧﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺍُﻧﮕﻠﯿﺎﮞ
H  ★ : ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﻮ ﺗﻮﮐﺘﺎﺏ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭﻮ ﺳﮑﻮ ﺗﻮ ﮔﻼﺏ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ﮨﯿﮟ ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ - 
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل 
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
H  ★ : رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا - 
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں 
ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب
H  ★ : تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب - 
مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند !
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں !
H  ★ : مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند ! مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں - 
میں اِن دنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہوں...
یقین کر مُجھے تیری بہت ضرورت ھے....
H  ★ : میں اِن دنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہوں... یقین کر مُجھے تیری بہت ضرورت ھے.... - 
محبت ہی محبت ہے
محبت ہی میں دھوکا ہے
محبت کرنے والوں کو ہمیشہ روتے
دیکھا ہے
H  ★ : محبت ہی محبت ہے محبت ہی میں دھوکا ہے محبت کرنے والوں کو ہمیشہ روتے دیکھا ہے - 
Bye hs
H  ★ : Bye hs - 
Hslove
 ★ 

میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔

Hslove
 ★ 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

Hslove
 ★ 

ہا تھوں سے نا پتا ہوں درد کی تنہائی کو
یہ نیا کھیل ملا ہے میری تنہا ئی کو۔

Hslove
 ★ 

سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا

ﯾﮩﯽ ﺯﻭﻕ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻏﺮ
.
ﻏﻢ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
H  ★ : ﯾﮩﯽ ﺯﻭﻕ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻏﺮ . ﻏﻢ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ - 
انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ 
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر
H  ★ : انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر - 
ﺁﺅ ﻣِﻞ ﮐﺮ ﮐﺮﻳﮟ ﻭﻓﺎ ﺭﻭﺷﻦ ,...
ﻣﻴﮟ جھلستا ﮬﻮﮞ ، ﺗﻢ ﻫﻮﺍﺋﻴﮟ ﺩﻭ
H  ★ : ﺁﺅ ﻣِﻞ ﮐﺮ ﮐﺮﻳﮟ ﻭﻓﺎ ﺭﻭﺷﻦ ,... ﻣﻴﮟ جھلستا ﮬﻮﮞ ، ﺗﻢ ﻫﻮﺍﺋﻴﮟ ﺩﻭ - 
ﯾﮩﯽ ﺯﻭﻕ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻏﺮ
.
ﻏﻢ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
H  ★ : ﯾﮩﯽ ﺯﻭﻕ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻏﺮ . ﻏﻢ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ - 
مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند !
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں !
H  ★ : مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند ! مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں - 
کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں
H  ★ : کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں - 
Hslove
 ★ 

ہوئی ہم سے یہ نادانی تری محفل میں آ بیٹھے
زمیں کی خاک ہو کر آسمان سے دل لگا بیٹھے
خبر کی تھی گلستان محبت میں بھی خطرے ہیں
جہاں گرتی ہے بجلی ہم اسی ڈالی پہ جا بیٹھے
نہ کیوں انجام الفت دیکھ کر آنسو نکل آئیں
جہاں کو لوٹنے والے خود اپنا گھر لٹا بیٹھے