Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

★ Hslove's posts:

Hslove
 ★ 

بیٹھے ہو اب تنہا خلقت میں محسن
کہا تھا نا محبت کی عطا نرالی ہوتی ہے

Hslove
 ★ 

چاہت فکر احترام سادگی اور وفا
HS
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا

Hslove
 ★ 

تاش کے پتوں کی طرح
اس نے آزمایا مجھے چالیں بدل کر

Hslove
 ★ 

غم کی جاگیر وراثت میں ملی مجھ کو
اپنی جاگیر میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح

Hslove
 ★ 

ضبط کہتا ہے کہ خاموشی سے بسر ہوجائے
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہوجائیں

Hslove
 ★ 

آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے
آتی ہے کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ

Hslove
 ★ 

لفظ پتھر مزاج ھوتے ھیں
سانسیں کچل دیتی ھے بات

Hslove
 ★ 

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے احمد
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں

Hslove
 ★ 

سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا

Hslove
 ★ 

بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے

Hslove
 ★ 

خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں
کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے

Hslove
 ★ 

ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے
قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں

Hslove
 ★ 

نا م نہ لو اس کم بخت محبت کا،محبت تو ہم بھی کر چُکے ہیں
لو گ کہتے ہیں محبت زندگی ہے پر ہم تو کب کے مر چُکے ہیں۔

Hslove
 ★ 

میرے احبا ب کہتے ہیں یہی اِک عیب ہے مجھ میں
سرِ دیوار لکھتا ہوں، پسِ دیوار کے قصے۔

Hslove
 ★ 

صرف دِل دکھتا نہیں شاہد بلکہ خون كے آنسوں بھی روتا ہے
آ دسمبر تو جب بھی آتا ہے آ دسمبر تو جب بھی آتا ہے

Hslove
 ★ 

mehfil del krdi he koi ye na samjhe k hs ne kick krdiya bye damadam

سن لیا ہم نے فیصلہ تیرا۔۔۔!
اور سن کر اُداس ہو بیٹھے😢
ذہن چپ چاپ، آنکھ خالی ہے
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
H  ★ : سن لیا ہم نے فیصلہ تیرا۔۔۔! اور سن کر اُداس ہو بیٹھے😢 ذہن چپ چاپ، آنکھ خالی - 
Bye Hs
H  ★ : Bye Hs - 
Last day of dd
H  ★ : Last day of dd - 
کو ئی بھی میرے پاس نہیں تھا دِلاسے کے لئے
میں اپنی ہی با نہوں میں سر رکھ کر خو ب رویا۔
H  ★ : کو ئی بھی میرے پاس نہیں تھا دِلاسے کے لئے میں اپنی ہی با نہوں میں سر رکھ کر -